Posts

Showing posts with the label Current Affairs Pakistan News Social Issues Poverty Islamabad Human Rights Urdu Articles

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

بری سرکار کی نگری میں غریب بستی مسمار | سی ڈی اے آپریشن | بری امام اسلام آباد

Image
  بری سر کار کی نگری   میں غریب کی بستی   تحریر: بشارت موسوی بری سرکار کی نگری میں غریبوں کی بستی مسمار: سی ڈی اے کے ایکشن پر سوالات    کچھ ماہ قبل کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد کی جانب سے لیے گئے ایکشن میں بری سرکار کے ساتھ   جڑی ایک چھوٹی سی بے گھر   غر یبوں کی بستی   تھی    جسے سی۔ڈی۔اے   نے وقت کی   حکومت کے ارڈر پر     مختصر نوٹس پر بلڈوزر کے ذریعے گرا دیا گیا   اس بستی میں مقیم اکثریت ان لوگوں کی تھی جو 2005 کے زلزلے میں پہاڑی علاقوں سے آئے تھے جن میں ضلع مظفرآباد آزاد کشمیر ، بالا کوٹ ایبٹ آباد ، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخواہ کے   بے گھر لوگ شامل تھے اس بستی میں جب یہ لوگ آباد ہوئے تو پانی و بجلی   کی سہولت موجود تھی کسی بھی غیر قانونی بستی میں بجلی و پانی کی سہولت ہرگز نہیں فراہم کی جاتی کیونکہ وہ ایک غیر قانونی بستی ہوتی ہے ضرور یہ سوال پیدا ہوتا ہے بستی میں بجلی کی سہولت کس بنیاد پر دی گئی تھی اور یہ سہولت دینے کے احکامات کیوں دئیے تھے اگر بستی غیر قانونی تھی؟ لوگوں کو مکا...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا