Posts

Showing posts with the label Articale for Man` Man's intellect and desire for knowledge

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

Man's intellect and desire for knowledge

 انسان کی عقل اور علم کی طلب  Man`s Intellect & Desire for Knowledge تحریر: بشارت موسوی اللہ نے انسان کو آشرف  المخلوقات میں سے بنایا یعنی انسان کو ایک بلند و بالا مقام و رتبہ دیا اور تمام مخلوقات میں سے انسان کو افضل قرار دیا۔  اللہ نے انسان کے اندر شعور و عقل جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی جسکے ذریعے انسان اپنی زندگی و مستقبل کے لیے سوچ وچار اور بہترین فیصلے کر سکتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ انسان اس دنیا میں ترقی کرتا چلا گیا ، اپنے عقل و دماغ کو استعمال کرتے ہوے دنیاوی علوم کو حاصل کرنے کی کوشش جاری رکھی اور کئی تجربات کیے۔ انسان نے اپنی تحقیق و جستجو کو جاری رکھا اور جدید علوم کو حاصل کرنے کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا اور ان تحقیقات کو تجربات تک لے آیا، جنکی بدولت انسان نے سائنسی علوم پر عبور حاصل کیا اور آج سائنسی ایجادات کی دریافت کے بعد انسان اس دنیا میں اپنا ایک بڑا اور عظیم مقام رکھتا ہے۔ انسان نے فلکیات کا علم حاصل کیا جہاں سے وہ اپنے علم کے مطابق آسمان پر موجود بادلوں کی حرکت کو دیکھتے ہوے علم کی روشنی میں بتانے کے قابل ہےکہ بادل کہاں اور کس مقام پر ...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا