Posts

Showing posts from November, 2021

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

3rd t-20 Match India vs New Zealand

 نیوزی لینڈ کا دورہ بھارت  تیسرا ٹی۔20 میچ  نیوزی بمقابلہ بھارت  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ  بھارت 3 ٹی۔20 اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہے۔  تیسرا ٹی۔20 میچ مورخہ 21 نومبر بروز اتوار بوقت 30۔13 بجے ایڈن گارڈن   کرکٹ اسٹیڈیم بھارت میں کھیلا گیا۔ بھارتی کپتان رویت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ  کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے پچھلے دونوں میچز میں پہلے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کی تھی اور مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی لیکن تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی کپتان رویت شرما اور ایشان کشن نے اننگز کا بہترین آغاز کیا نیوزی لینڈ کے باولرز کی خوب دھلائی کی ایشان کشن 21 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 29 رنز بنا کر میچل ساٹنر کی گیند پر ٹم سیفرٹ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے، کپتان رویت شرما نے رنز کو آگے بڑھاتے ہوے 50 رنز مکمل کیے 31 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 56 رنز بنا کر سپین باولر ہش ساودھی کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے، نئے آنے والے بیٹسمین سوریا کمار یادیو زیرو پر اوٹ ہو گئے انھیں میچل ساٹنر نے اپنی ...

New Zealand Tour of India / 2nd t20 Match New Zealand vs India

  نیوزی لینڈ کا دورہ بھارت  دوسرا ٹی۔20 میچ نیوزی بمقابلہ بھارت  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ  بھارت 3 ٹی۔20 اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہے۔  دوسرا ٹی۔20 میچ مورخہ 19 نومبر بروز جمعہ بوقت 30۔13 بجے جے۔ایس۔سی۔اے کرکٹ اسٹیڈیم رانچی بھارت میں کھیلا گیا۔ بھارتی کپتان رویت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے خود باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مہمان ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی اوپننگ جوڑی نے اننگز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، دونوں اوپنرز نے محتاط انداز میں بیٹنگ شروع کی، جارحانہ بیٹسمین مارٹن گپٹل نے 15 گیندوں پر 2 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 31 رنز بنانے کے بعد سپین باولر چاہار کی گیند پر پینٹ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے،  ڈئرل میچل نے بھی ذمہ داری سے کھیلتے ہوے 28 گیندوں 3 چوکوں کی مدد سے 31 رنز بنائے اور ایچ۔وی پٹیل کی گیند پر یادیو کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے، مارک چپمین بھی اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ نہ کر سکے 17 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 21 رنز بنا کر اے۔آر پٹیل کی گیند پر راہول کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے میڈل آرڈر جارحانہ بیٹسمین گلین فلپس نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ا...

New Zealand Tour to India / 1st t20 Match India vs New Zealand

 نیوزی لینڈ کا دورہ بھارت  پہلہ ٹی۔20 میچ نیوزی  لینڈ   بمقابلہ بھارت  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ  بھارت 3 ٹی۔20 اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہے۔  پہلہ ٹی۔20 میچ مورخہ 17 نومبر بروز بدھ بوقت 30۔13 بجے سوائی مان سنگھ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بھارتی کپتان رویت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے خود باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا یہ بات واضع رے بھارت اپنی سر زمین پر کسی بھی ٹیم کو آسانی سے جیتنے کا موقع نہیں دیتا کیونکہ بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے ہوم کراؤڈ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتی ہے اور من پسند وکٹ بنا کر مخالف ٹیم کو پچھاڑنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔ نیوزی لینڈ کی اوپننگ جوڑی نے اننگز کا آغاز کیا لیکن ڈئرل میچل بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہو گئے لیکن ساتھ بیٹسمین مارٹن گپٹل نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا بھارتی باولرز کی خوب دھلائی کرتے ہوے 42 گیندوں پر 4 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 70 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے، مارک چپمین نے بھی عمدہ اننگز کھیلی 50 گیندوں پر 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 63 رنز بنائے بولڈ آوٹ ہو گئے ٹم سیفرٹ 11 گیندوں پر 12 رنز بنانے کے بعد آوٹ ہو گئے، ریش...

T20 World Cup 2007 Final Pakistan vs India / پاکستان بمقابلہ بھارت

 ٹی۔20 ورلڈ کپ 2007  فائنل میچ  پاکستان بمقابلہ بھارت  ٹی۔20 ورلڈ کپ 2007 کا فائنل میچ مورخہ 24 ستمبر 2007 بمقام نیو ونڈررزکرکٹ اسٹیڈیم جوہانسبرگ ساوتھ افریقہ میں کھیلا گیا۔ بھارتی کپتان منندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے پاس بہترین موقع تھا کہ وہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آوٹ کر کے بھارت کو ورلڈ کپ میں واضع شکست دیکر سابقہ تمام ورلڈ کپ کی ہار کا بدلہ لے سکے۔ بھارتی اوپننگ جوڑی گوتھم گھمبیراور الراونڈر یوسف پٹھان نے بیٹنگ کا اغاز کیا لیکن  یوسف پٹھان جارحانہ انداز میں بیٹنگ نہ کر سکے فاسٹ باؤلر محمد آصف نے انھیں 15 رنز پر آوٹ کر دیا، لیکن دوسری جانب گوتھم گھمبیر سکورز میں تیزی سے اضافہ کرتے رے اور پاکستانی باولرز کی خوب دھلائی کی گوتھم گھمبیر نے 54 گیندوں پر 2 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 75 رنز کی شاندار اننگز کھیلی انھیں فاسٹ باؤلر عمر گل نے محمد آصف کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا۔ لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین یوراج سنگھ نے 19 گیندوں پر 14 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے جبکہ رویت شرما نے 16 گیندوں پر 1 چھکے اور 2 چوکوں کی مدد سے 30 رنز کی نا...

Pakistan vs Bangladesh / بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان

  پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش  تیسرا ٹی۔20 میچ        بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان      مورخہ 22 نومبر 2021 بروز پیر بوقت 16.00 بجے دوپہر تین ٹی۔20 میچز کی سیریز کے سلسلے کا تیسرا اور آخری میچ بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میر پور بنگلہ دیش میں کھیلا گیا۔ بنگالی کپتان محمداللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگالی اوپننگ بیٹسمین محمد نعیم اور نجم الحسین شانتو نے اننگز کا آغاز کیا لیکن نجم الحسین شانتو صرف 5 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے، محمد نعیم نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلتے ہوے 50 گیندوں پر 2 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 47 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے، شمیم حسین نے 23 گیندوں پر 4 چوکوں کی مدد سے 22 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے،  افف حسین نے 21 گیندوں پر 2 چھکوں کی مدد سے 20 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے کپتان محمداللہ ایک بار پھر اپنی ٹیم کے لیے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ نہ کر سکے 14 گیندوں پر 1 چوکے کی مدد سے صرف 13 رنز بنا سکے اور آوٹ ہو گئے جبکہ آنے والا نیاء بیٹسمین ڈبل فگر بھی عبور نہ کر سکا۔ بنگلہ دی...

Pakistan vs Bangladesh / بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان

 پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش        دوسرا ٹی۔20 میچ        بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان            مورخہ 20 نومبر 2021 بروز ہفتہ بوقت 16.00 بجے تین ٹی۔20 میچز کی سیریز کے سلسلے کا دوسرا میچ بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم  میر پور  بنگلہ دیش میں کھیلا گیا۔ بنگالی کپتان محمداللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگالی اوپننگ بیٹسمین محمد نعیم اور سیف حسن نے اننگز کا آغاز کیا لیکن   سیف حسن  کوئی بھی رنز نہ بنا سکے اور آوٹ ہو گئے، محمد نعیم بھی 2 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے، نجم الحسین شانتو نے ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 34 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 40 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے، عاطف حسین نے 21 گیندوں پر 20 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے، کپتان محمداللہ بھی اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ نہ کر سکے 15 گیندوں صرف 12 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے،   این۔حسن نے 13 گیندوں پر 11 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے جبکہ آخر میں آنے وا...

پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش Pakistan vs Bangladesh

 پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش            پہلہ ٹی۔ 20 میچ        بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان                مورخہ 19 نومبر 2021 بروز جمعرات بوقت 16.00 بجے تین ٹی۔20 میچز کی سیریز کے سلسلے کا پہلہ میچ بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم  میر پور  بنگلہ دیش میں کھیلا گیا۔ بنگالی کپتان محمداللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیتنے کے بعد اننگز کا آغاز کیا لیکن اسکے اوپنرز بیٹسمین محمد نعیم 3 گیندوں پر 1 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے، دوسرے بیٹسمین سیف حسن بھی 8 گیندوں پر 1 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے، آنے والے نئے بیٹسمین نجم الحسین شانتو بھی 14 گیندوں پر 7 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے میڈل آرڈر بیٹسمین عاطف حسین نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوے 34 گیندوں پر 2 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 36 رنز بنائے اور آوٹ ہو گئے، کپتان محمداللہ 11 گیندوں پر صرف 6 رنز بنا سکے، وکٹ کیپر بیٹسمین نورالحسن نے 22 گیندوں پر 2 چھکوں کی مدد سے 28 رنز بنائے، مہدی...

45th T20 World Cup Match T20 World Cup "The Final" Australia vs New Zealand

                          45th   T20 World Cup Match                                    T20 World Cup " The Final "                                       Australia vs New Zealand   The 45th match of the T20 World Cup series between Australia and New Zealand was played at the Dubai International Cricket Stadium on Sunday, November 14, 2021, at 7:00 PM. Australian captain Aaron Finch won the toss and elected to bowl first. Australian captain wins toss again judging by the previous matches, the decision to bowl first after winning the toss is proving to be correct because in the second innings the chances of dew falling on the ground are higher so the team that wins the toss decides to bowl first ...

45th t-20 world cup match "The Final" Australia vs New Zealand

 پینتالیسواں ٹی۔20 ورلڈ کپ میچ 2021   ٹی۔20 ورلڈ کپ فائنل  میچ آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لین ڈ    آج مورخہ 14 نومبر 2021 بروز اتوار بوقت 7 بجے ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سلسلے کا پینتالیسواں میچ آسٹریلیا  بمقابلہ نیوزی لینڈ  کی ٹیموں کے درمیان دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ آسٹریلین کپتان ارنچ فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلین کپتان ایک بار پھر ٹاس جیتنے میں کامیاب ہو گئے، سابقہ میچوں کو دیکھتے ہوے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا درست  فیصلہ  کیا  کیونکہ دوسری اننگز میں گراونڈ میں شبنم پڑنے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں اس لیے ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کرتی یے اور بعد میں ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہو جا تا ہے۔ نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹسمینوں نے بہترین اننگز کا آغاز کیا لیکن ڈیوڈ میچل 11 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے آنے والے نئے بیٹسمین کپتان کین ویلیمسن نے ساتھی بیٹسمین مارٹن گپٹل کے ساتھ تیزی سے رنز بنائے، مارٹن گپٹل 35 گیندوں پر 28 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے لیکن کپتان ویلیمسن رنز بناتے رے اور ٹیم کے اسکور میں ...

44th T20 World Cup Match Second T20 World Cup Semi-Final Pakistan vs. Australia

44th T20 World Cup Match Second T20 World Cup Semi-Final Pakistan vs. Australia The 44th match of the T20 World Cup series between Pakistan and Australia was played today, Thursday, November 11, 2021, at 7:00 PM at the Dubai International Cricket Stadium. Australian captain Arnich Finch won the toss and elected to bowl first. Today a very important match of T20 World Cup series was played between Pakistan vs. Australia, The Australian captain's decision to bowl first after winning the toss was proving to be somewhat wrong because Pakistan started the innings well and scored fast and the Pakistani team managed to get a big target on the scoreboard. Pakistan's wicket-keeper-batsman Mohammad Rizwan batted brilliantly, he washed the Australian bowlers well and scored 67 runs off 52 balls while playing the best innings for Pakistan, Fakhar Zaman also appeared in full form today. He played an unbeaten inning of 55 runs off 32 balls while Captain Babar Azam was dismissed for 39 runs o...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا