Posts

Showing posts from 2021

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

West Indies vs Sri Lanka

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2021  پہلہ کرکٹ ٹیسٹ میچ  ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا  ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلہ کرکٹ ٹیسٹ میچ مورخہ 21 نومبر تا 25 نومبر 2021 بمقام گالے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سری لنکا میں بوقت 9 بجکر 30 منٹ میں کھیلا گیا۔ سری لنکن کپتان ڈیمتھ کورنرتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔  سری لنکا دوسری اننگز کپتان کورنرتنے اور ساتھی بیٹسمین پیتھون نسنناکا نے  اننگز کا آغاز کیا تو پیتھون نسنناکا 11 گیندوں پر 3 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے انھیں راکیم کورنوال نے شائی ہوپ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروایا کپتان ڈیمتھ کورنرتنے نے ایک بار پھر ذمہ دارانہ اننگز کھیلی 104 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 83 رنز بنانے کے بعد راکیم کورنوال کی گیند پر جرمین بلیک ووڈ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے اوشادا فرننڈو بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے انھوں نے 32 گیندوں کا سامنا کیا 1 چوکے کی مدد سے صرف 14 رنز بنائے انھیں جومل ویریکین نے ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ کیا الراونڈر انجیلو میتھوز نے بیٹنگ جاری رکھی اور ذمہ دارانہ اننگز کھیلتے ہوے ٹیم کے اسکورز ...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا