دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2021
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کریگ بریتھویٹ کی قیادت میں سری لنکا کی سر زمین پر موجود ہے۔
ویسٹ انڈیز اپنے دورے کا آغاز مورخہ 14 نومبر اتوار تا 17 نومبر بدھ سری لنکا بورڈ پریزیڈنٹ الیون کے خلاف 4 روزہ وارم آپ میچ بمقام سنیالسے سپورٹس کلب کولمبو سے صبح 00۔10 بجے کریگی۔
وارم آپ میچ کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز مورخہ 21 نومبر اتوار تا 25 نومبر جمعرات بمقام گالے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گالے سری لنکا میں بوقت ساڑھے 9 بجے صبح کریگی۔
جبکہ دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کا آغاز مورخہ 29 نومبر سوموار تا 3 دسمبر بروز جمعہ کو بمقام گالے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گالے سری لنکا میں بوقت ساڑھے 9 بجے صبح کریگا۔
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم مندرجہ ذیل سکواڈ پر مشتمل ہے۔
۔کپتان کریگ بریتھویٹ بیٹسمین
۔ بلیک ووڈ بیٹسمین
۔جورے سولوزانو بیٹسمین
۔ نکروما بونر بیٹنگ الراونڈر
۔ روسٹن چیس باولنگ الراونڈر
۔ راخیم کورنوال باولنگ الراونڈر
۔ جیسن ہولڈر باولنگ الراونڈر
۔ کائل میئرز باولنگ الراونڈر
۔ جوش ڈا سلوا وکٹ کیپر بیٹسمین
۔ شاھی ہوپ وکٹ کیپر بیٹسمین
11۔ شانن گیبرل باولر
۔ ویراسمی پرموہول باولر
۔ کیمار روچ باولر
۔ جیڈن سیلز
۔ جومل ویریکین
بظاہر ویسٹ انڈیز کی ٹیم متوازن دکھائی دیتی ہے لیکن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے لیے سری لنکا کی سر زمین پر جیتنا کافی دشوار ہو گا سری لنکا کی سلو وکٹیں ویسٹ انڈیز کے بیٹسمینوں کے لیے کافی مشکل ہونگی۔
یہ دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے کافی مشکل ہو گا لیکن دیکھنا ہو گا ویسٹ انڈیز کی ٹیم جیتنے کی کتنی صلاحیت رکھتی ہے کیوں کہ کرکٹ کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
دوسری جانب میزبان سری لنکا کی ٹیم کپتان دی موتھ کارنرتنے کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔
سری لنکا کی ٹیم مندرجہ ذیل سکواڈ پر مشتمل ہے۔
۔ دی موتھ کارنرتنے کپتان و بیٹسمین
۔ اوشادا فرننڈو بیٹسمین
۔ پیتھن نیسانکا بیٹسمین
۔ روشن سلوا بیٹسمین
۔ رمیش مینڈس بیٹسمین
۔ انجیلو میتھوز بیٹنگ الراونڈر
۔ دھنجایا ڈی سلوا بیٹنگ الراونڈر
۔ سومیندا لکشن بیٹنگ الراونڈر
۔ چیراتھ اسالنکا باولنگ الراونڈر
۔ دینیش چندیمال وکٹ کیپر بیٹسمین
۔ مینوڈ بھنوکا وکٹ کیپر بیٹسمین
۔ کامل میشرا وکٹ کیپر بیٹسمین
۔ چمیکا کورنرتنے باولر
۔ لکشن سنداکان باولر
۔ لاستھ ایمبولنیا باولر
۔ پروین جیاوکرما باولر
۔ سورنگا لکمل باولر
۔ ویشوا فرناڈو باولر
۔ دوشمانتھا چمیرا باولر
۔ لائیرو کمارا باولر
۔ اسیتھا فرننڈو باولر
۔ چمیکا گونسیکارا باولر
بظاہر سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے لیکن چند سینئرز کھلاڑی بھی سری لنکن ٹیم کا حصہ ہیں۔
بہترین مقابلے کی امید ہے اور شائقین کرکٹ کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
West Indies Tour of Sri Lanka Test Matches Schedule -2021
West Indies vs. Sri
Lanka
|
Match Details |
Stadium / Venue |
|
|
S# |
Date
/ Time |
|
|
1. |
Warm-up Match Sun Nov 14 – Nov 17 Wed at 09:30
AM / 04.30 GMT |
West Indies vs. Sri Lanka
Sinhalese
Sports Club, Colombo Sri Lanka
|
|
2. |
1st Test Match Sun Nov
21 – Nov 25 Thu at 09:30
AM / 04.30 GMT |
West Indies vs. Sri Lanka
Galle
International Stadium Galle, Sri Lanka
|
|
3. |
2nd Test Match Mon Nov
29 – Dec 03 Fri at 09:30
AM / 04.30 GMT |
West Indies vs. Sri Lanka
Galle
International Stadium Galle, Sri Lanka |
West Indies Team
|
SR# |
West Indies Squared |
Player Position |
|
1 |
Kraigg
Brathwaite (Captain) |
Batsman |
|
2 |
Jeremy Solozano |
Batsman |
|
3 |
Jermaine Blackwood |
Batsman |
|
4 |
Nkrumah Bonner |
Batting Alrounder |
|
5 |
Roston Chase |
Bowling Alrounder |
|
6 |
Rahkeem Cornwall |
Bowling Alrounder |
|
7 |
Jason Holder |
Bowling Alrounder |
|
8 |
Kyle Mayers |
Bowling Allrounder |
|
9 |
Joshua Da Silwa |
Wk-Batsman |
|
10 |
Shai Hope |
Wk-Batsman |
|
11 |
Shannon Gabriel |
Bowler |
|
12 |
Veerasammy Permaul |
Bowler |
|
13 |
Kemak Roach |
Bowler |
|
14 |
Jaden Seales |
Bowler |
|
15 |
Jomel Warrican |
Bowler |
Sri Lanka Team
|
SR# |
Sri Lanka Squared Name |
Player Position |
|
1 |
Dimuth Karunaratne (Captain) |
Batsman |
|
2 |
Pathum Nissanka |
Batsman |
|
3 |
Ramesh Mendis |
Batsman |
|
4 |
Oshada Fernando |
Batsman |
|
5 |
Roshen Silva |
Batsman |
|
6 |
Angelo Mathews |
Batting All-rounder |
|
7 |
Dhananjaya De Silva |
Batting All-rounder |
|
8 |
Suminda Lakshan |
Bating All-rounder |
|
9 |
Charith Asalanka |
Bowling All-rounder |
|
10 |
Dinesh Chandimal |
Wk.Batsman |
|
11 |
Minod Bhanuka |
Wk.Batsman |
|
12 |
Kamil Mishara |
Bowler |
|
13 |
Chamika Karunaratne |
Bowler |
|
14 |
Lakshan Sandakan |
Bowler |
|
15 |
Lasith Embuldeniya |
Bowler |
|
16 |
Praveen Jayawickrama |
Bowler |
|
17 |
Suranga Lakmal |
Bowler |
|
18 |
Vishwa Fernando |
Bowler |
|
19 |
Dushmantha Chameera |
Bowler |
|
20 |
Lahiru Kumara |
Bowler |
|
21 |
Asitha Fernando |
Bowler |
|
22 |
Chamika Gunasekara |
Bowler |
West Indies tour of Sri Lanka Test Maches Schedule-2021
Please, Like / Comments / Share
Comments
Post a Comment
For More Information Please Comments.