دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

1st Test Match-2021 West Indies vs Sri Lanka

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2021 

ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا 

ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلہ کرکٹ ٹیسٹ میچ مورخہ 21 نومبر تا 25 نومبر 2021 بمقام گالے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سری لنکا میں بوقت 9 بجکر 30 منٹ میں کھیلا گیا۔

سری لنکن کپتان ڈیمتھ کورنرتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

 سری لنکا کی پہلی اننگز 

کپتان کورنرتنے اور ساتھی بیٹسمین پیتھون نسنناکا نے بہترین اننگز کا آغاز کیا ویسٹ انڈیز کے تمام باولرز کو دباو میں رکھا پیتھون نسنناکا 140 گیندوں پر 7 چوکوں کی مدد سے 56 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے انھیں شانن گیبرل نے اپنی گیند پر رخیم کورنوال کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا جبکہ سری لنکن کپتان اننگز کو آگے بڑھاتے رے انھوں نے اپنی سینچری مکمل کی 300 گیندیں کھیل کر 15 چوکوں کی مدد سے 147 رنز بنائے انھیں جوشوہا ڈا سلوا نے راسٹن چیس کی گیند پر اسٹمپ آوٹ کیا۔

نئے آنے والےبیٹسمین اوشاندا فرننڈو اور الراونڈر انجیلو میتھوز وکٹ پر نہ رک سکے جلدی آوٹ ہو گئے۔

میڈل آرڈر بیٹسمین دھنانجایا ڈی سلوا نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا انھوں نے 95 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 61 رنز بنائے وہ شانن گیبرل کی گیند پر ہیڈ وکٹ آوٹ ہو گئے جبکہ وکٹ کیپر بیٹسمین دینیش چندیمال نے بھی ویسٹ انڈیز کے باولرز کا مقابلہ کرتے ہوے 83 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 45 رنز بنائے انھیں راسٹن چیس نے اپنی گیند پر جاشو ڈا سلوا کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا۔

رمیش مینڈس 49 گیندوں پر 2 چوکوں کی مدد سے 13 رنز بنا کر جومل ویریکن کی گیند پر جاشو ڈا سلوا کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے سورنگا لکمل 44 گیندوں پر 2 چوکوں کی مدد سے 11 رنز بنا کر جومل ویریکن کی گیند پر ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ ہو گئے دشمانتھا چمیرا 12 گیندوں پر صرف 3 رنز بنا کر جومل ویریکن کی گیند پر کریگ بریتھویٹ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے لاستھ ایمبولنیا 18 گیندوں پر 1 چھکے اور 1 چوکےکی مدد سے 17 رنز بنا کر راسٹن چیس کی گیند پر جرمین بلیک ووڈ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے جبکہ پروین جایاوکریما 18 گیندوں پر 1 چوکے کی مدد سے 8 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رے۔

سری لنکا کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 5۔133 اوورز میں 386 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے شانن گیبرل نے 19 اوورز میں 2 اوورز میڈن دیکر 69 رنز کے حوض 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔

جومل ویریکین نے 32 اوورز میں 5 اوورز میڈن دیکر 87 رنز کے حوض 3 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔

راسٹن چیس نے 5۔28 اوورز میں 3 اوورز میڈن دیکر 83 رنز کے حوض 5 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا اور میچ میں بہترین باولنگ کرانے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے باقی کوئی بھی باولرز کسی بھی سری لنکن کھلاڑی کو اوٹ نہ کر سکا۔

West Indies Tour of Sri Lanka 2 Test Match Series -2021

West Indies vs. Sri Lanka

1st Test Galle International Stadium Sri Lanka, Nov 21-25

Sri Lanka    1st  Innings

SN

Batsman / How out

Total Runs

Ball Faced

4

6

Strike Rate

 

1

Pathum Nissanka

C Rahkeem Cornwall b Shannon Gabriel

56

140

7

0

40.00

2

Dimuth Karunaratne ©

St Joshua Da Silva b Roston Chase

147

300

15

0

49.00

3

Oshada Fernando

C Nkrumah bonner b Roston Chase

3

27

0

0

11.11

4

Angelo Mathews

C Jason Holder b Roston Chase

3

25

0

0

12.00

5

Dhanajaya de Silva

Hit wicket by Shannon Gabriel

61

95

5

0

64.21

6

Dinesh Chandimal (WK)

C Rakheem Cornwall b Roston Chase

45

83

5

0

54.22

7

Ramesh Mendis

C Joshua Da Silva b b Jomel Warrican

13

49

2

0

26.53

8

Suranga Lakmal

LBW b Jomel Warrican

11

44

2

0

25.00

9

Dushmantha Chameera

C Kraigg Brathwaite  b Jomel Warrican

3

12

0

0

25.00

10

Lasith Embuldeniya

C Jermaine Blackwood b Roston Chase

17

18

1

1

94.44

11

Praveen Jayawickrama

Not out

8

18

1

0

44.44

 

 

Sri Lanka 1st   Innings Total Runs 386/ all out in 133.5 over’s

Extra=19 (NB 8, B5, LB 6)

 

West Indies Bowlers Details

SN

Bowlers Name

Over’s

Madden

Runs

Wickets

Econ

1

Shannon Gabriel

19.0

2

69

2

3.63

2

Jason Holder

19.0

9

24

0

1.26

3

Rahkeem Cornwall

27.0

3

91

0

3.37

4

Kyle Mayers

3.0

0

9

0

3.00

5

Jomel Warrican

32.0

5

87

3

2.72

6

Roston Chase

28.5

3

83

5

2.88

7

Jermaine Blackwood

1.00

0

6

0

6.00

8

Kraigg Brathwaite ©

4.00

0

6

0

1.50


ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2021 

ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا 

ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلہ کرکٹ ٹیسٹ میچ مورخہ 21 نومبر تا 25 نومبر 2021 بمقام گالے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سری لنکا میں بوقت 9 بجکر 30 منٹ میں کھیلا گیا۔

ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز 

ویسٹ انڈیز کے اوپنرز کپتان بریتھ ویٹ اور جمین بلیک ووڈ نے اپنی پہلی اننگز کا پر اعتماد آغاز کیا جمین بلیک ووڈ 43 گیندوں پر 1 چھکے اور 1 چوکے کی مدد سے 43 رنز بنا کر لاستھ ایمبولنیا کی گیند پر ایل بی۔ڈبلیو آوٹ ہو گئے نئے آنے والے بیٹسمین ان۔نکروما برومر بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے انھیں پروین جایاوکریما نے دجائنیا کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو کروایا انھوں نے 11 گیندوں پر صرف 1 رنز بنایا، تجربہ کا شائی ہوپ بھی 31 گیندوں پر 10 رنز بنا کر رمیش مینڈس کی گیند پر اوشادا فرننڈو کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے، کپتان کریگ بریتھویٹ بھی 115 گیندوں پر 7 چوکوں کی مدد سے 41 رنز بنا کر رمیش مینڈس کی گیند پر پیتھون نسنناکا کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے راسٹن چیس بھی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے 24 گیندوں پر 2 رنز بنا کر رمیش مینڈس کی گیند پر اوشادا فرننڈو کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے نئے آنے والے بیٹسمین جومل ویریکین 8 گیندوں پر 1 رنز بنا کر پروین جایاوکریما کی گیند پر دینیش چندیمال کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے میڈل آرڈر بیٹسمین کائل میئرز نے وکٹ پر رکتے ہوئے 62 گیندوں 8 چوکوں کی مدد سے 45 رنز بنائے انھیں دنجائیا ڈی سلوا نے دیمتھ کارنرتنے کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا الراونڈر جیسن ہولڈر نے سری لنکن باولرز کا مقابلہ کیا کچھ دیر وکٹ پر کھڑے رے 60 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے 2 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 36 رنز بنائے انھیں پروین جایاوکریما نے دوشمانتھا چمیرا کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا جوشاہا ڈی سلوا وکٹ پر کھڑے رے انھوں نے 94 گیندوں کا سامنا کیا 1 چوکے کی مدد سے 15 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رے انکے ساتھی بیٹسمین وقفے وقفے سے آوٹ ہوتے چلے گئے رکیم کورنوال کچھ دیر وکٹ کھڑے رے انھوں نے 58 گیندوں 1 چھکے اور 5 چوکوں کی مدد سے 39 رنز بنائے انھیں سرنگا لکمل نے رمیش مینڈس کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا جبکہ شانن گیبرل 11 گیندوں پر 2 رنز بنا کر پروین جایاوکریما کی گیند پر ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ ہو گئے۔

اسطرح ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 5۔85 اوورز میں 230 رنز بنا آوٹ ہو گئی۔

سری لنکن باولرز نے بہترین باولنگ کا مظاہرہ کیا ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو جم کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا گیا۔
سری لنکا کی جانب سے سرنگا لکمل نے 6 اوورز میں 1 اوورز میڈن دیکر 10 رنز کے حوض 1 کھلاڑی کو اوٹ کیا، لاستھ ایمبولنیا نے 32 اوورز میں 11 اوورز میڈن کیے اور 67 رنز دیکر 1 کھلاڑی کو اوٹ کیا،  پروین جایاوکریما نے بہترین باولنگ کا مظاہرہ کیا انھوں نے 5۔19 اوورز میں 6 اوورز میڈن کیے اور 40 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا رمیش مینڈس نے 17 اوورز میں 1 اوور میڈن کرتے ہوے 75 رنز کے حوض 3 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا اور بہترین باولنگ کروائی جبکہ دھنجایا ڈی سلوا نے 3 اوورز میں 11 رنز دیکر 1
کھلاڑی کو اوٹ کیا۔

سری لنکن باولرز نے ویسٹ انڈیز کے بیٹسمینوں کو مکمل دباو میں رکھا اور انھیں جم کر کھیلنے کا موقع نہیں
 دیا سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں 156 رنز کی برتری حاصل کرتے ہوے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن کو مضبوط کر لیا۔

اگر سری لنکن ٹیم اپنی دوسری اننگز میں مزید رنز سکور بورڈ پر سیٹ کر دے تو ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے  کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

West Indies vs. Sri Lanka

West Indies  1st  Innings

SN

Batsman / How out

Total Runs

Ball Faced

4

6

Strike Rate

 

1

Kraigg Brathwaite ©

C Pathun Nissanka b Ramesh Mendis

41

148

7

0

35.65

2

Jermaine Blackwood

lbw b Lasith Embuldeniya

20

43

1

1

46.51

3

Nkrumah Bonner

C Dhananjaya de Silva b Praveen Jayawickrama

1

11

0

0

9.09

4

Shai Hope

C Oshada Fernando b Ramesh Mendis

10

31

0

0

32.26

5

Roston Chase

C Oshada Fernando b Ramesh Mendis

2

24

0

0

 8.33

6

Jomel Warrican

 C Dinesh Chandimal b Praveen Jayawickrama

1

8

0

0

12.50

7

Kyle Mayers

 C Dimuth Karunaratne b Dhanajaya de Silve

45

62

8

 0

 72.58

8

Jason Holder

 C Dushmantha Chameera b Praveen Jayawickrama

36

60

3

 2

60.00

9

Joshua Da Silva (W)

 Not out

15

94

1

0

15.96

10

Rahkeem Cornwall

 C Ramesh Mendis b Suranga Lakmal

39

58

5

1

67.24

11

Shannon Gabriel

 LBW b Praveen Jayawickrama

2

11

0

0

18.18

 

West Indies 1st Innings Total Runs 230/all out in 85.5 over’s

  Extra=18  (NB2, W3, B 8, LB 5)

 

Sri Lanka  Bowlers Details

SN

Bowlers Name

Over’s

Madden

Runs

Wickets

Econ

1

Suranga Lakmal

6.0

1

10

1

1.67

2

Dushmantha Chameera

8.0

0

14

0

1.75

3

Lasith Embuldeniya

32.0

11

67

1

2.09

4

Praveen Jayawickrama

19.5

6

40

4

2.02

5

Ramesh Mendis

17.0

1

75

3

4.41

6

Dhananjaya de Silva

3.0

0

11

1

3.67

 West Indies vs Sri Lanka

Please, Like / Comments / Share

Comments

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا