Posts

Showing posts with the label West Indies Tour of Sri Lanka Test Matches Schedule -2021

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

West Indies Tour of Sri Lanka Test Matches Schedule -2021

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2021  ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کریگ بریتھویٹ کی قیادت میں سری لنکا کی سر زمین پر موجود ہے۔ ویسٹ انڈیز اپنے دورے کا آغاز مورخہ 14 نومبر اتوار تا 17 نومبر بدھ سری لنکا بورڈ پریزیڈنٹ الیون کے خلاف 4 روزہ وارم آپ میچ بمقام سنیالسے سپورٹس کلب کولمبو سے صبح 00۔10 بجے کریگی۔ وارم آپ میچ کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز مورخہ 21 نومبر اتوار تا 25 نومبر جمعرات بمقام گالے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گالے سری لنکا میں بوقت ساڑھے 9 بجے صبح کریگی۔ جبکہ دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کا آغاز مورخہ 29 نومبر سوموار تا 3 دسمبر بروز جمعہ کو بمقام گالے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گالے سری لنکا میں بوقت ساڑھے 9 بجے صبح کریگا۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم مندرجہ ذیل سکواڈ پر مشتمل ہے۔   ۔کپتان کریگ بریتھویٹ بیٹسمین     ۔ بلیک ووڈ بیٹسمین   ۔جورے سولوزانو بیٹسمین   ۔ نکروما بونر بیٹنگ الراونڈر   ۔ روسٹن چیس باولنگ الراونڈر   ۔ راخیم کورنوال باولنگ الراونڈر   ۔ جیسن ہولڈر ب...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا