Posts

Showing posts with the label Muftis who squandered Rs.600 billion of poor people in Madaraba Scandal Case have so far fled the Country

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

Muftis who squandered Rs.600 billion of poor people in Madaraba Scandal Case have so far fled the Country / مضاربہ اسکینڈل کیس میں غریب عوام کے 600 ارب روپے ہڑپ کرنے والے مفتی تا حال ملک سے فرار ہیں

 مضاربہ اسکینڈل کیس میں غریب عوام کے 600 ارب روپے ہڑپ کرنے والے مفتی تا حال ملک سے فرار ہیں Muftis who squandered Rs.600 billion of poor people in Madaraba Scandal Case have so far fled the Country تحریر: بشارت موسوی  مضاربہ اسکینڈل کیس میں 50 مفتیوں نے 200 علما کی مدد سے عوام کی جمع پونجی کے ساتھ بہت بڑا بلنڈر کیا ہے اور ملک سے فرار ہو گئے ہیں، 9 سال گزرنے کے بعد بھی ادارے عوام کے پیسے واپس کروانے میں ناکام نظر آتےہیں، ملزمان بیرون ملک فرار ہیں، جن مفتیان کو پکڑا گیا تھا ان سے تاحال پیسے وصول نہیں کیے جا سکے،  بلکہ انھیں عدالتوں کی طرف سے ضمانتیں مل چکی ہیں اور وہ آزاد گھوم پھر رے ہیں لیکن عوام اپنی جمع پونجی کے حصول کے لیے نیب اور مختلف اداروں  کے  چکر لگا رے ہیں۔ مضاربہ / مشارکہ سود سے پاک شرعی کاروبار کے نام کو استعمال کرتے ہوے غیر رجسٹرڈ شدہ "الیگزر  گروپ آف کمپنیز" کے پچاس 50 سے زائد  مفتیوں نے200 علما کے ساتھ ملی بھگت کر کے پاکستانی عوام کے 600 ارب روپے  کو ہضم کر گئے ہیں،  9 سال گزر جانے کے باوجود نیب اور دیگر تحقیقاتی اداروں  نے...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا