Posts

Showing posts with the label خالص شہد کے فوائد

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

خالص شہد کے فوائد

خالص شہد کے فوائد اور خصوصیات (Pure Honey – A Natural Gift for Health) تحریر: بشارت موسوی قدرت نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ زمین پر موجود ہر مخلوق کسی نہ کسی انداز میں انسان کے لیے فائدہ مند ہے۔ انہی قدرتی نعمتوں میں شہد ایک انتہائی قیمتی اور مفید غذا ہے جو صدیوں سے انسان استعمال کرتا آرہا ہے۔ شہد دراصل شہد کی مکھیاں مختلف پھولوں، درختوں اور جڑی بوٹیوں کے رس کو جمع کرکے تیار کرتی ہیں۔ اس قدرتی عمل کے نتیجے میں ایک ایسی غذائی چیز بنتی ہے جو نہ صرف غذا ہے بلکہ دوا کا درجہ بھی رکھتی ہے۔ اسلامی تعلیمات میں بھی شہد کو خاص اہمیت دی گئی ہے۔ قرآن مجید میں شہد کو انسانوں کے لیے شفا قرار دیا گیا ہے۔ اسی طرح احادیث میں بھی شہد کے استعمال کی ترغیب ملتی ہے۔ جدید سائنسی تحقیق بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ شہد میں ایسے قدرتی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہیں۔ شہد کے اہم طبی فوائد   1۔ نظامِ ہضم کے لیے مفید شہد ہاضمے کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ معدے اور آنتوں کو مضبوط بناتا ہے اور قبض، بدہضمی اور معدے کے السر جیسے مسائل میں فائدہ دیتا ہے۔ باقاعدگی...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا