Posts

Showing posts from March, 2026

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم / Pakistan Current Cricket Team

  پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم                                                                                                                                                                 ...

پہلہ سیمی فائنل میچ / First Semi Final New Zealand Vs India

 پہلہ سیمی فائنل میچ  بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ  تحریر: بشارت موسوی  کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سلسلے کا پہلہ سیمی فائنل میچ بھارت اور  نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 15 نومبر 2023 بروز بدھ بمقام ممئی کرکٹ اسٹیڈیم بوقت 2 بجے دوپہر کو کھیلا گیا۔  بھارتی کپتان رویت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور انکا فیصلہ درست ثابت ہوا بھارتی کپتان نے دھواں دار بیٹنگ اننگز کا آغاز کیا نیوزی لینڈ کے باولرز کو کسی خاطر نہ لاتے ہوئے ٹیم کے لیے بہترین آغاز فراہم کیا۔ بھارتی کپتان نے پاور پلے کے پہلے 10 اوورز میں جارحانہ انداز میں بیٹنگ کر کے ٹیم کی پوزیشن کو خوب مضبوط کیا، اس پورے ورلڈ کپ میں بھارتی کپتان نے تمام ٹیموں کے ساتھ جارحانہ انداز میں بیٹنگ کی کسی بھی باولرز کو اپنے اوپر حاوی نہ ہونے دیا یہی وجہ رہی انکے بعد آنے والے بیٹسمینوں نے اسی انداز کو جاری رکھا اور ٹیم کے لیے بہترین اسکور بورڈ پر لگاتے رے اور بہترین حکمت عملی رہی۔ بھارتی کپتان کے آوٹ ہونے کے بعد سٹار بیٹر ویرات کوہلی بیٹنگ کرنے آئے انھوں نے بہترین اننگز کھیلی دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سچن ٹنڈول...
 " ورلڈ کپ 2023 " فائنل   آسٹریلیا بمقابلہ بھارت  تحریر: بشارت موسوی  کرکٹ ورلڈ 2023 کا فائنل آسٹریلیا بمقابلہ بھارت 19 نومبر 2023 بروز اتوار بوقت 2 بجے دوپہر بمقام نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔  آسٹریلین کپتان پیٹ۔کمنس نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا کرکٹ ماہرین کا خیال تھا آسٹریلیا پہلے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے اور انھیں زیادہ رنز بنانے سے روکے کیونکہ ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم ناقابل شکست رہی تھی۔  بھارت کا ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے کی وجہ بھارتی کپتان کی جارحارنہ انداز میں بیٹنگ کرنا تھی بھارتی کپتان کی حکمت عملی یہی تھی مخالف ٹیم پر دباو ڈالے رکھو انکے باولرز کی درگت بنا ڈالو تاکہ ٹیم بورڈ پر ایک اچھا ہدف حاصل کر لے۔  ٹورنامنٹ میں بھارتی کپتان نے میچ کے ابتدائی 10 اوورز میں مخالف ٹیم کی خوب دھلائی کی جسکے باعث وہ اپنے مقاصد میں کامیاب رے، بھارتی کپتان جب اوٹ ہوتے تھے تو بعد میں انے والے بیٹسمین بھی اسی انداز کو اپناتے ہوئے کھیلتے تھے اور ٹیم ایک اچھا ٹارگٹ حاصل کر لیتی تھی یہی وجہ ہے بھارت...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا