Posts

Showing posts with the label Journey to Tariqabad Muzaffarabad Azad Kashmir

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

Journey to Tariqabad Muzaffarabad Azad Kashmir / طارق آباد مظفر آباد آزاد کشمیر کے لیے سفر

 طارق آباد مظفر آباد آزاد   کشمیر   کے لیے سفر Journey to Tariqabad Muzaffarabad Azad Kashmir تحریر: بشارت موسوی  مورخہ 11 اگست 2021 بروز بدھ شام تقریبن ساڑھے چھ بجے فیض آباد سے ٹیوٹا ہائی ایس پر براستہ موٹر وے طارق آباد مظفر آباد آزاد کشمیر کے لیے سفر کا آغاز کیا، رات تقریبن ساڑھے گیارہ بجے منزل مقصود پر پہنچے۔ صبح سویرے بیداری کے بعد رشتہ داروں سے ملاقات ہوئی،بازار کی طرف نکلا دیکھا پہلی بار ضلع مظفر آباد میں کشمیر لیگ کرکٹ کا انعقاد ہوا راولا کوٹ ہاکس جسکی نمائندگی شائد خان آفریدی کر رے تھے ٹورنامنٹ جیت گئی، اس پورے ٹورنامنٹ میں ملک کے نامی گرامی کرکٹرز نے بھر پور شرکت کی اور ٹورنامنٹ کو کامیاب کروانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا، کامیاب کرکٹ لیگ کا انعقاد کشمیر کے لیے خوش آئند ہے اور دنیا بھر کو کشمیر جیسے متنازع علاقے کا علم ہو گا اور پوری دینا کو ایک خوبصورت پیغام  د یا  گیا آزاد کشمیر میں امن و امان ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے کشمیریوں پر مظالم ڈھائے ہوے ہیں اور وادی میں کرفیو لگایا ہوا ہے جہاں پر کشمیریوں پر ظلم و ستم جاری ہے۔ ...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا