Posts

Showing posts from June, 2021

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

FATF Financial Action Task Force / ایف۔اے۔ٹی۔ایف

(FATF)    ایف۔اے۔ٹی۔ایف Financial Action Task Force ( FATF )    تحریر: بشارت موسوی     یہ ادارہ و تنظیم (فنانس ایکشن ٹاسک فورس) کے نام پر 1989 کو بنایا گیا تھا، جسے  فرانسیسی زبان"گروپ ڈی ایکٹیشن فنانسری" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ ایک بین الااقوامی، تنظیم ہے، جس کا مقصد جی 7 ممالک کے منی لانڈرنگ سے نمٹنے کے لیے پالیسیوں کو تیار کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا ۔ سن2001 میں، اس کے مینڈیٹ میں توسیع کرکے دہشت گردی کی مالی معاونت شامل کی گئی تھی، اس تنظیم کا ہیڈ کوارٹر  پیرس، فرانس میں قائم ہے اور اسکا صدر مقام مارکس پلیئر کے نام سے قائم کیا گیا ہے۔  اس تنظیم کے کل ارکان کی تعداد 39 ہے ۔    ان میں 37  ارکان کا کام دائرہ اختیارات اور 2 ارکان کا تعلق علاقائی تنظیمیں"خلیج تعاون کونسل اور یورپی کمیشن،  کے معاملات کو دیکھنا شامل ہے ۔   اس تنظیم کا مقصد جنگی پیسہ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کو دیکھنے اور روکنے  کے لیے عالمی کوششوں کا ایک بہترین مرکز کے نام سے جانا و پہچانا جاتا ہے۔ اس تنظیم میں 31 بین الا...

Quaid -i- Azam Mohammad Ali Jinnah

 Quaid -i- Azam Mohammad Ali Jinnah  Founder of Pakistan Quaid-i-Azam Mohammad Ali Jinnah was born in Karachi on 25 December 1876. His Father, Poonjaah Jinnah, was a big merchant of Karachi. Mr. Poonjah wanted to give good education to his son and kept him away from the business.  Mr. Mohammad Ali Jinnah received his early education in Karachi and Bombay. He passed his Entrance Examination in 1891. In his school days, he was very painstaking in his studies. He observed the rules of discipline. He was also very punctual in attendance. All these pointed to his future greatness. For his good qualities, he was very much loved by his teachers and fellow students.  His father`s friend, Mr. Federick Croft , discovered signs of a great man in him. He advised his father to send him to England for higher studies. Accordingly, Mr. Jinnah left England in 1892. there he was admitted into the Lincoln`s Inn and obtained the degree of Bar-at-Law.  Mr. Jnnah stayed in England ...

My Body is my Will / میرا جسم میری مرضی

                  میرا جسم میری مرضی                   "My Body is my Will"   تحریر: بشارت موسوی   میرا جسم میری مرضی "  کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا ۔    پندرہ  سالہ لڑکی نے اپنے باپ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ میرا باپ مجھے میرے یار سے ملنے سے روکتا تھا اس لیے قتل کر دیا۔ اس قتل کے تمام تر وہ لوگ ذمہ دار ہیں جو پاکستان میں حقوق نسواں کی آڑ میں معاشرے میں بے حیائی کو فروغ دینا چاہتے ہیں،   جس کے نتیجے میں آج ایک باپ اپنی ہی بیٹی کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس قتل پر تمام لبرل اور عیاش پسند لوگ ایسے خاموش ہیں جیسے انہیں سانپ سونگھ گیا ہو حکومت وقت سے گزارش ہے جو لوگ حقوق نسواں کی آڑ میں بے حیائی کو پاکستان میں فروغ   دے رہے ہیں ان سب کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے، اور ایسے لوگوں کے اوپر ...

Comedian Aman Allah Khan Death / کامیڈین امان اللہ خان کی وفات

                                                     Comedian Aman Ullah Khan Death        کامیڈین امان اللہ خان کی وفات                                       تحریر: بشارت موسوی  گزشتہ روز انتقال ہو گیا وہ کافی عرصہ سے پھیپھڑوں اور دیگر امراض میں مبتلا تھے، موت بر حق ہے اور ہر انسان نے واپس اللہ کے پاس لوٹ کر جانا ہے اس میں چائے کوئی کتنا بڑا امیر کیوں نہ ہو اس نے بھی موت کا مزہ چکھنا ہے، امان اللہ خان نے پاکستان کے لیے بہت کام کیا اور خوب شہرت پائی گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے انھیں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر آعلی اعزازات سے بھی نوازا گیا، وہ لوگوں کو خوش کرتے رے اور انکے لیے اچھے اچھے مزاحیہ کردار ادا کرتے رے اور لوگوں کے دکھوں کو تھوڑی دیر کے لیے آپنی ہنسی مذاق سے کم کرتےرے اور ان میں خوشیاں بانٹتے رے، ...

Man's intellect and desire for knowledge

 انسان کی عقل اور علم کی طلب  Man`s Intellect & Desire for Knowledge تحریر: بشارت موسوی اللہ نے انسان کو آشرف  المخلوقات میں سے بنایا یعنی انسان کو ایک بلند و بالا مقام و رتبہ دیا اور تمام مخلوقات میں سے انسان کو افضل قرار دیا۔  اللہ نے انسان کے اندر شعور و عقل جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی جسکے ذریعے انسان اپنی زندگی و مستقبل کے لیے سوچ وچار اور بہترین فیصلے کر سکتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ انسان اس دنیا میں ترقی کرتا چلا گیا ، اپنے عقل و دماغ کو استعمال کرتے ہوے دنیاوی علوم کو حاصل کرنے کی کوشش جاری رکھی اور کئی تجربات کیے۔ انسان نے اپنی تحقیق و جستجو کو جاری رکھا اور جدید علوم کو حاصل کرنے کے لیے تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا اور ان تحقیقات کو تجربات تک لے آیا، جنکی بدولت انسان نے سائنسی علوم پر عبور حاصل کیا اور آج سائنسی ایجادات کی دریافت کے بعد انسان اس دنیا میں اپنا ایک بڑا اور عظیم مقام رکھتا ہے۔ انسان نے فلکیات کا علم حاصل کیا جہاں سے وہ اپنے علم کے مطابق آسمان پر موجود بادلوں کی حرکت کو دیکھتے ہوے علم کی روشنی میں بتانے کے قابل ہےکہ بادل کہاں اور کس مقام پر ...

Canada CV & Cover letter Format for jobs opportunities

CV Format for CA, Canada Jobs opportunit ies Note:   For a Canadian job, No need for a picture on the CV. This format is helpful for everyone, who wants to send a CV for job opportunities in Canada. Name:  Muhammad Ismail Address:  Write your address  Mobile No .   Write your mobile # Email Address:   Write your email  ---------------------------------------------------------------------------------------------------- Career Summary:   I have 20 years of experience in Telecommunications for different departments. I have a lot of experience in the Telecoms industry. I have the ability to do any kind of work in any field. ---------------------------------------------------------------------------------------------------- Field Supervisor / Telecoms Technician Employment History: Ø    After Retirement of Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCL) on the basis of the Voluntary Separation Scheme. I have to join a Private Telecoms ...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا