Posts

Showing posts from September, 2021

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

Indian Army War Crimes in Jammu & Kashmir

  Indian Army War Crimes in Jammu & Kashmir   Written by  Basharat Mosvi The Government of Pakistan has prepared a complete report on the atrocities in Occupied Kashmir and this report will be shared with the world and the atrocities of the Indian Army will be exposed to the world. A recent report states that there is a scene of terror in occupied Kashmir by the Indian Army's war crimes. The Paradise Valley is devastated by the persecution of Indian wolves. Life is paralyzed. Today, the jungle is hearing and a forest in which there is fear and fear everywhere, the lives of innocent Kashmiris are in grave danger. In this paradise valley, mothers, fathers, wives, daughters, sons, and children are suffering mentally, the women of the valley die moment by moment and win moment by moment on the testimonies of their loved ones. During the fake operation by the Indian Army, the chador/shale and the four walls are being trampled, the honors of women are being loot...

Details of Indian War Crimes in Occupied Kashmir / مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کی تفصیل

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کی تفصیل  Details of Indian War Crimes in Occupied Kashmir تحریر : بشارت موسوی  گورنمنٹ آف پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کی ایک مکمل رپورٹ تیار کی ہے اور اس رپورٹ کو دنیا کے ساتھ شئیر کیا جائیگا اور بھارتی فوج کے مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائیگا۔ حالیہ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ بھارتی فوج کے جنگی جرائم سے مقبوضہ کشمیر میں ایک وحشت و دہشت کا منظر ہے، جنت نظیر وادی بھارتی بھیڑیوں کے ظلم و ستم کی وجہ سے تباہ حال ہے، زندگی مفلوج ہے، یہ وادی جو جنت نظیر تھی آج جنگل کا سماع پیش کر رہی ہے اور ایسا جنگل جس میں خوف و ہراس یے اور ہر طرف خوف ہی خوف ہے، معصوم کشمیریوںوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اس جنت نظیر وادی میں، ماں،باپ،بیوی،بیٹی،بیٹا اور بچے ذہنی اذیت کا شکار ہیں، وادی کی عورتیں اپنے پیاروں کی شہادتوں پر پل، پل مرتی ہیں  اور پل پل جیتی ہیں۔ بھارتی فوج کی جانب سے جعلی آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کو پامال کیا جاتا ہے، خواتین کی عزتیں لوٹی جا رہی ہیں، بیلٹ گن سے معصوم بچے، بچیوں کی آنکھوں میں گولیاں ماری...

Inflation and the Politics of Political Parties in Pakistan / پاکستان میں مہنگائی اور سیاسی پارٹیوں کی سیاست

 پاکستان میں مہنگائی اور سیاسی پارٹیوں کی سیاست  Inflation and the Politics of Political Parties in Pakistan تحریر: بشارت موسوی  مہنگائی ایسا لفظ ہے، جسے سن کر امیر و غریب دونوں ہی پریشان ہو جاتے ہیں، پوری دنیا میں مہنگائی ہے، لیکن پاکستان کی مہنگائی میں اور دینا کی مہنگائی میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے، دینا کی معیشت مضبوط ہے اور وہ ترقی یافتہ ممالک ہیں جبکہ پاکستان غریب اور ترقی پذیر  م لک  ہے، ترقی یافتہ ممالک اپنی عوام کو ریلیف دے کر انھیں خوشحال اور خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں ایسا ہونا ناممکن ہے، پاکستان میں جتنی بھی سیاسی جماعتیں اقتدار میں آتی رئیں سبھی اپنی جیبوں کو بھرتی رئیں اور اپنے خاندانوں کو مختلف انداز میں نوازتی رئیں۔ بر سر اقتدار جماعتوں کا سب سے بڑا المیہ یہ رہا بیرون ممالک اور ائی۔اہم۔ایف سے قرضہ لیتی رئیں، ملک کے لیے مہنگے داموں میگا پروجیکٹ لگاتی رئیں،  لیکن لیے گئے قرضے کو واپس کرنے کا سوچا تک نہ گیا وہی قرضہ سود کے ساتھ ڈبل ٹرپل ہوتا چلا گیا، ملکی مفاد کے بارے کم سوچا گیا ذاتی مفادات کو زیادہ اہمیت دیتے رے جسکے باعث م...

Agents hostile to the plight of Pakistanis abroad and ruthless humanity / بیرون ملک پاکستانیوں کی مشکلات اور بے رحم انسانیت کے دشمن ایجنٹ

 بیرون ملک پاکستانیوں کی مشکلات اور بے رحم انسانیت کے  دشمن ایجنٹ Agents Hostile to the Plight of Pakistanis Abroad and ruthless Humanity تحریر:  بشارت موسوی  کسی بھی ملک کے باشندوں کے رہن سہن کے طور طریقے اور ثقافت دوسرے ممالک سے ہمیشہ مختلف ہوتی ہے، ہر ملک کا باشندہ اپنی ثقافت کی وجہ سے  پہچانا جاتا ہے، کیونکہ اگر وہ باشندہ مذہب اسلام کے دائرے میں ہے تو وہ نماز روزہ اور باقی اسلامی تعلیمات پر عمل کرتا ہوا نظر آتا ہے اور اپنے مذہب میں رہتے ہوے اجنبی ملک میں خاندان والوں کے رزق کے حصول کے لیے محنت کرنا چاہتا ہے، جہاں پر وہ کام کرتا ہے اور اسکی رہائش ہے وہاں پر دوسرے مذہب کے لوگ بھی رہتے ہیں، لیکن وہ خاندان والوں کی خاطر غیر مذہب لوگوں کے درمیان اپنے مذہب کے مطابق رہنا پسند کرتا ہے اور کوشش کرتا ہے ،  حرام حلال میں بھی تمیز کی جائے۔ کوئی بھی شخص جب روزگار کے سلسلے میں کسی دوسرے ملک میں پہنچتا ہے ،  تو یقینن اسے اس ملک کے طور طریقے سمجھنے میں وقت لگتا ہے، کیوں کہ ایک انسان جب اپنی ثقافت و طور طریقوں کو چھوڑتا ہے اور دوسرے ممالک کا رخ کرتا ہے یا رزق حلال ...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا