Posts

Showing posts from April, 2026

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

پانی کی نعمت پر مکمل مضمون | پانی کی اہمیت، فوائد اور اسلامی نقطہ نظر

Image
      پانی کی نعمت - قدرتِ الٰہی کا عظیم انعام تحریر: بشارت موسوی اللہ تعالیٰ وہ ذات ہے جس نے اس وسیع و عریض کائنات کو بے مثال حکمت اور حسن کے ساتھ تخلیق فرمایا         زمین و آسمان، چاند و ستارے، سورج کی روشنی اور ہوا کا نظام          یہ سب اس کی قدرت کی نشانیاں ہیں۔ انہی بے شمار نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت "پانی" ہے، جو زندگی کی بنیاد اور ہر جاندار کی ضرورت ہے اگر انسان غور و فکر کرے تو اسے معلوم ہوگا کہ پانی کے بغیر زندگی کا تصور بھی ممکن نہیں۔ چاند اور ستاروں کی تخلیق اللہ تعالیٰ نے آسمان کو ستاروں سے مزین کیا   جو رات کے اندھیرے میں روشنی کا سبب بنتے ہیں یہ ستارے نہ صرف آسمان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ زمین پر رہنے والی مخلوق کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بھی بنتے ہیں اسی طرح اللہ نے چاند کو پیدا فرمایا جو رات کے وقت نرم اور خوشگوار روشنی فراہم کرتا ہے چاند کی روشنی میں نہ صرف ماحول حسین لگتا ہے بلکہ انسان، چرند اور پرند بھی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں،        ...

انسان کی زندگی کا سفر، غفلت سے بیداری تک ایک سبق آموز حقیقت

Image
      انسان کی زندگی کا سفر ،            غفلت سے بیداری تک ایک سبق آموز حقیقت تحریر: بشارت موسوی پیدائش اور والدین کی محبت اللہ تعالیٰ جب انسان کو ماں کے پیٹ میں تخلیق کرتا ہے اور وہ اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو اس کی آمد خوشیوں کا پیغام بن جاتی ہے والدین اس معصوم بچے کی صحت اور تندرستی کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں   اسے بہترین خوراک دی جاتی ہے، موسم کے مطابق لباس پہنایا جاتا ہے اور ہر طرح کی حفاظت فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ بیماریوں سے محفوظ رہے یہ محبت اور خیال  ایک فطری عمل ہے جو ہر انسان اپنے بچوں کے لیے کرتا ہے۔     بچپن سے جوانی تک تبدیلیاں وقت کے ساتھ یہی بچہ بڑھتا ہے اور اس کی نشوونما جاری رہتی ہے تین سال، پانچ سال اور پھر دس سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے اس کی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں میں نمایاں تبدیلی آتی ہے بارہ سے پندرہ سال کی عمر میں وہ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے، اس کی آواز میں تبدیلی آتی ہے اور چہرے پر ایک خاص رونق نمایاں ہو جاتی ہے۔ یہ وہ عمر ہوتی ہے جب انسان خود کو سب سے زی...

حکیم سعید / Hakeem Saeed

Image
  حکیم  سعید کی نظم اور صحت کا سنہری اصول   غذا ہی بہترین دوا قدرت نے انسان کو ایک ایسا مکمل نظام عطا کیا ہے جو خود کو صحت مند رکھنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بشرطیکہ ہم اس کے اصولوں کو سمجھیں اور اپنی زندگی میں اپنائیں  نامور ماہرِ طب حکیم سعید نے اپنی ایک سادہ مگر بامعنی نظم کے ذریعے یہی پیغام دیا کہ انسان کو حتیٰ الامکان بیماریوں کے علاج کے لیے دوا کے بجائے غذا پر انحصار کرنا چاہیے  یہ نظم آج بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی دہائیوں پہلے تھی، کیونکہ اس میں بیان کیے گئے اصول نہ صرف روایتی حکمت بلکہ جدید سائنسی تحقیق سے بھی ہم  آہنگ نظر آتے ہیں۔ نظم کا بنیادی پیغام نظم کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ جب تک صحت کے مسائل کو متوازن غذا کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہو، تب تک ادویات کا سہارا نہیں لینا چاہیے   اس سوچ کے پیچھے ایک گہری حکمت پوشیدہ ہے، کیونکہ قدرتی غذائیں نہ صرف بیماریوں کو دور کرتی ہیں بلکہ جسم کو اندر سے مضبوط بھی بناتی ہیں  اس کے برعکس، ادویات اکثر فوری آرام تو دیتی ہیں مگر بعض اوقات ان کے مضر اثرات بھی سامنے آ سکتے ہیں  اسی لیے حکیم سعید نے ...

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

Image
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ‎ تحفہ یا علی علیہ السلام مدد جو سب کے لیے لکھے ،کیوں ، اس پر        کوئی کچھ نہ لکھے، جو سب کے لیے لکھے، اس پر بھی کچھ لکھنا حق بنتا ہے   آج  مجھے خوشی ہے میرے  بلاگ پر ایک  علمی شخصیت   جنا ب سید تصدق حسین کاظمی صاحب  آف جھنگی سیداں اسلام اباد کی طرف سے نہایت ہی بڑا  اور خوبصورت نام ( سید محسن رضا  کاظمی المشہدی الحمیدی )  جو کاظمیہ سادات کے علاؤہ دیگر سادات کے شجروں کو  انتھک محنت و لگن اور تحقیق سے لکھ رہا ہے  جس کی بدولت  سادات کو  شجرہ نسب  کے احوالے سے  بہترین رہنمائی مل رہی ہے ، تمام سادات کو اس سید بادشاہ کا شکر یہ ادا کرنا چائیے اور  اپنی آنے والی نسلوں کو انکی خدمات کے متعلق ضرور بتانا چائیے، علم وہی ہے جو دوسروں تک پہنچایا جائے ۔ میں سید تصدق حسین کاظمی   صاحب کا مشکور و ممنوں ہوں جنھوں نے   اپنی تحریر کو    میرے سپرد کیا اور آج میں اسے اپنے بلاگ کا حصہ بنا رہا ہوں جس سے یق...

Strait of Hormuz ابنائے ہرمز

Image
Strait of Hormuz ابنائے ہرمز / تحریر:                             بشارت موسوی      ابنائے ہرمز،   ابنائے ہرمز (Strait of Hormuz) – دنیا کی اہم ترین گزرگاہ ابنائے ہرمز دنیا کی سب سے اہم سمندری گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے جو خلیج فارس کو خلیج عمان اور بحیرہ عرب سے ملاتی ہے  یہ تنگ مگر نہایت اہم راستہ عالمی تجارت، خاص طور پر تیل کی ترسیل میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔   دنیا کے نقشے پر کچھ مقامات ایسے ہوتے ہیں جو بظاہر چھوٹے نظر آتے ہیں مگر ان کی اہمیت پوری دنیا کے نظام کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتی  ہے آبنائے ہرمز بھی انہی میں سے ایک ہے  یہ ایک تنگ مگر نہایت اہم سمندری گزرگاہ ہے جو خلیج فارس کو خلیج عمان اور آگے بحرِ ہند سے ملاتی ہے  جغرافیائی لحاظ سے یہ راستہ ایران کے جنوبی ساحل اور عمان و متحدہ عرب امارات کے درمیان واقع ہے لیکن اس کی اصل اہمیت اس کے محل وقوع سے کہیں زیادہ ہے آج کے دور میں جب عالمی ...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا