Posts

Showing posts with the label Significant Difference Between The 19th Century and the Present / انیسویں 1900ء صدی اور موجودہ دور میں نمایاں فرق

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

Significant Difference Between The 19th Century and the Present / انیسویں 1900ء صدی اور موجودہ دور میں نمایاں فرق

 انیسویں 1900ء صدی اور موجودہ دور میں نمایاں فرق              Significant Difference Between The 19th Century and the Present تحریر: بشارت موسوی www.lesson4everyone.com  موجودہ دور کا اگر انیسویں 1900 صدی کے ساتھ موازنہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے، پرانا دور موجودہ دور سے بہت زیادہ  بہتر تھا، اس دور میں لوگ سادہ زندگی گزارتے تھے، سوشل میڈیا اور جدید موبائیل جیسے جھنجٹ سے بلکل آزاد6اور پرسکون زندگی گزار رے تھے، سوشل میڈیا کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا۔ اس وقت لوگ اخبارات کا سہارا لیتے تھے، لوگوں میں اخبارات، کتب رسالہ و کہانیاں پڑھنے کا بہت زیادہ رجحان پایا جاتا تھا۔ لوگوں کو محدود وسائل میسر تھے، کئی جگہوں پر اخبارات و خط کتابت کا سلسلہ تو تھا، لیکن کئی مقامات پر بمشکل پیغام رسانی کے ذرائع میسر تھے، لوگوں کو پیغام بھیجنے میں بہت زیادہ مشکلات تھیں، کیونکہ اس وقت ذراع آمد رفت نہ ہونے کے برابر تھے، لوگ دور دراز کے علاقوں میں پیدل سفر کیا کرتے تھے، کٹھن اور دشوار گزار راستوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ اس دور میں صرف ایک سرکاری ٹی۔وی چینل م...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا