دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2021
پہلہ کرکٹ ٹیسٹ میچ
ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا
ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلہ کرکٹ ٹیسٹ میچ مورخہ 21 نومبر تا 25 نومبر 2021 بمقام گالے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سری لنکا میں بوقت 9 بجکر 30 منٹ میں کھیلا گیا۔
سری لنکن کپتان ڈیمتھ کورنرتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
سری لنکا دوسری اننگز
کپتان کورنرتنے اور ساتھی بیٹسمین پیتھون نسنناکا نے اننگز کا آغاز کیا تو پیتھون نسنناکا 11 گیندوں پر 3 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے انھیں راکیم کورنوال نے شائی ہوپ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروایا کپتان ڈیمتھ کورنرتنے نے ایک بار پھر ذمہ دارانہ اننگز کھیلی 104 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 83 رنز بنانے کے بعد راکیم کورنوال کی گیند پر جرمین بلیک ووڈ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے اوشادا فرننڈو بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے انھوں نے 32 گیندوں کا سامنا کیا 1 چوکے کی مدد سے صرف 14 رنز بنائے انھیں جومل ویریکین نے ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ کیا الراونڈر انجیلو میتھوز نے بیٹنگ جاری رکھی اور ذمہ دارانہ اننگز کھیلتے ہوے ٹیم کے اسکورز کو آگے بڑھایا 84 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 69 ناٹ آؤٹ رنز بنائے انکے ساتھی بیٹسمین دھنانجایا ڈی سلوا نے 7 گیندیں کھیل کر صرف 1 رن بنایا انھیں جومل ویریکین نے اپنی ہی گیند پر کیچ آوٹ کیا انجیلو میتھوز کا ساتھ دینے کے لیے وکٹ کیپر بیٹسمین دینیش چندیمال آئے انھوں نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلی وکٹ پر کھڑے رے 8 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے 1 چوکے کی مدد سے 10 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رے۔
کپتان دیمتھ کارنرتنے نے 191 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر اپنی دوسری اننگز ڈیکلیئرڈ کر دی اور ویسٹ انڈیز کو دونوں اننگز کا اسکورز ملا کر ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے 348 رنز کا ہدف دیا گیا۔
ویسٹ انڈیز کے لیے دوسری اننگز میں 348 رنز حاصل کرنا کافی مشکل نظر آ رہا تھا دیکھنا ہو گا ویسٹ انڈیز کس طرح سری لنکن باولرز کا مقابلہ کر کے مطلوبہ ہدف حاصل کرتی ہے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے راکیم کورنوال نے 5۔15 اوورز میں60 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا، فاسٹ باؤلر جیسن ہولڈر نے 5 اوورز میں 19 رنز دیئے اور کسی بھی کھلاڑی کو اوٹ نہیں کیا، راسٹن چیس نے 6 اوورز میں 1 اوور میڈن کرتے ہوے 28 رنز دیئے اور کسی بھی کھلاڑی کو اوٹ نہیں کیا، جومل ویریکین نے 9 اوورز میں 1 اوور میڈن کرتے ہوے 42 رنز کے حوض 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا شانن گیبرل نے 4 اوورز میں 23 رنز دیئے اور کسی بھی کھلاڑی کو اوٹ نہ کر سکے جبکہ کپتان کریگ بریتھویٹ نے 1 اوور میں 9 رنز دیئے اور کسی بھی کھلاڑی کو اوٹ نہیں کیا۔
West Indies Tour of Sri Lanka 2 Test Match Series -2021
West Indies vs. Sri
Lanka
1st Test Galle
International Stadium Sri Lanka, Nov 21-25
|
Sri Lanka 2nd
Innings |
||||||
|
SN |
Batsman
/ How out |
Total
Runs |
Ball
Faced |
4 |
6 |
Strike
Rate |
|
1 |
Pathum Nissanka C Shai Hope b Rahkeem Cornwall |
3 |
11 |
0 |
0 |
27.27 |
|
2 |
Dimuth Karunaratne © C Jermain Blackwood b Rahkeem Cornwall |
83 |
104 |
9 |
0 |
79.81 |
|
3 |
Oshada Fernando LBW b Jomel Wrrican |
14 |
32 |
1 |
0 |
43.75 |
|
4 |
Angelo Mathews Not out |
69 |
84 |
6 |
2 |
82.14 |
|
5 |
Dhanajaya de Silva C & b Jomel Warrican |
1 |
7 |
0 |
0 |
14.29 |
|
6 |
Dinesh Chandimal (WK) Not out |
10 |
8 |
1 |
0 |
125.00 |
|
7 |
Ramesh Mendis
|
Did |
not |
bat |
|
|
|
8 |
Suranga Lakmal
|
Did |
not |
bat |
|
|
|
9 |
Dushmantha Chameera
|
Did |
not |
bat |
|
|
|
10 |
Lasith Embuldeniya
|
Did |
not |
bat |
|
|
|
11 |
Praveen Jayawickrama
|
Did |
not |
bat |
|
|
|
Sri
Lanka 2nd Innings Total
Runs: 191/4 in 40.5 over’s Extra=11 (NB 1, B 8, LB 2) |
||||||
|
West Indies Bowlers
Details |
||||||
|
SN |
Bowlers
Name |
Over’s |
Madden |
Runs |
Wickets |
Econ
|
|
1 |
Rahkeem Cornwall |
15.5 |
0 |
60 |
2 |
3.79 |
|
2 |
Jason Holder |
5.0 |
0 |
19 |
0 |
3.80 |
|
3 |
Roston Chase |
6.0 |
1 |
28 |
0 |
4.67 |
|
4 |
Jomel Warrican |
9.0 |
1 |
42 |
2 |
4.67 |
|
5 |
Shannon Gabriel |
4.0 |
0 |
23 |
0 |
5.75 |
|
6 |
Kraigg Brathwaite © |
1.0 |
0 |
9 |
0 |
9.00 |
ویسٹ انڈیز دوسری اننگز
ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھویٹ اور جرمین بلیک ووڈ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو کپتان کریگ بریتھویٹ 14 گیندوں کا سامنا کرنے بعد کوئی رنز نہ بنا سکے رمیش مینڈس کی گیند پر ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ ہو گئے نئے آنے والے بیٹسمین این بونر نے پراعتماد اننگز کا آغاز کیا اور ٹیم کے لیے سکور بناتے رے لیکن ان کے ساتھی بیٹسمین جرمین بلیک ووڈ 18 گیندیں کھیلنے کے بعد 1 چوکے کی مدد سے صرف 9 رنز بنا کر لاستھ ایمبولنیا کی گیند پر انجیلو میتھوز کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے این بونر کا ساتھ دینے کے لیے وکٹ کیپر بیٹسمین شائی ہوپ آئے لیکن زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے 9 گیندوں پر 3 رنز بنا کر رمیش مینڈس کی گیند بولڈ آوٹ ہو گئے این بونر کا ساتھ دینے کے لیے آر۔چیس بیٹنگ کرنے آئے لیکن وہ بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے 7 گیندوں پر 1 رنز بنا کر لاستھ ایمبولنیا کی گیند پر بولڈ آوٹ ہو گئے این بونر کا ساتھ دینے کے لیے نئے بیٹسمین کائل میئرز بیٹنگ کرنے آئے لیکن مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 گیندوں پر صرف 2 رنز بنائے انھیں رمیش مینڈس نے ایل۔بی ڈبلیو آوٹ کیا این بونر کا ساتھ دینے کے لیے نئے آنے والے بیٹسمین جیسن ہولڈر آئے لیکن جلد ہی واپسی کا راستہ اختیار کیا اور کوئی رن نہیں بنایا انھیں رمیش مینڈس نے بولڈ آوٹ کیا نئے آنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین جے۔ڈا سلوا بیٹنگ کرنے آئے انھوں نے وکٹ پر موجود بیٹسمین این۔بونر کا بھر پور ساتھ دیا اور ٹیم کے اسکور میں اضافہ کیا بہترین پارٹنرشپ دیتے ہوے اپنی نصف سنچری مکمل کی انھوں نے 129 گیندیں کھیل کر 5 چوکوں کی مدد سے 54 رنز بنائے انھیں لاستھ ایمبولنیا نے دھنجایا ڈی سلوا کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا نئے آنے والے بیٹسمین آر۔کورنوال وکٹ پر رک گئے لیکن زیادہ دیر سری لنکن باولرز کا مقابلہ نہ کر سکے پروین جایاوکریما کی گیند پر سورنگا لکمل کے ہاتھوں 46 گیندیں کھیل کر 2 چوکوں کی مدد سے 13 رنز بنا کر کیچ آوٹ ہو گئے، نئے آنے والے بیٹسمین جے۔ویبریکین تھے یہ بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے 21 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے صرف 1 رن بنا کر لاستھ ایمبولنیا کی گیند پر اوشادا فرننڈو کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے جبکہ شانن گیبرل نے 6 گیندوں کا سامنا کیا لیکن کوئی رن نہ بنا سکے انھیں لاستھ ایمبولنیا نے اپنی گیند پر دھنجایا ڈی سلوا کے ہاتھوں کیچ کروایا۔
ویسٹ انڈیز کا کوئی بھی کھلاڑی میڈل آرڈر بیٹسمین این بونر کا ساتھ نہ دے سکا کھلاڑی وقفے وقفے سے آوٹ ہوتے چلے گئے ویسٹ کی دوسری اننگز کے واحد بیٹسمین این۔بونر نے سری لنکن باولرز کو خوب مقابلہ کیا انھوں نے 220 گیندیں کھیل کر 7 چوکوں کی مدد سے 68 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رے۔
ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 79 اوورز میں 160 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے دوسری اننگز میں مایوس کن کارکردگی رہی کوئی بھی کھلاڑی ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ نہ کر سکا۔
سری لنکا کے باولرز نے بہترین باولنگ کا مظاہرہ کیا ویسٹ انڈیز کے بیٹسمینوں کو بھر پور دباو میں رکھا اور انھیں آزادانہ اسٹروکس کھیلنے کا موقع نہیں دیا گیا۔
سری لنکا کی جانب سے لاستھ ایمبولنیا نے 29 اوورز میں 12 اوورز میڈن کیے اور 46 رنز کے حوض 5 قیمتی وکٹیں حاصل کیں۔
رمیش مینڈس نے 31 اوورز میں 5 اوورز میڈن دیکر 64 رنز کے حوض 4 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔
پی۔جایا وکریما نے 14 اوورز میں 6 اوورز میڈن دیکر 28 رنز کے حوض 1 کھلاڑی کو اوٹ کیا۔
جبکہ ڈی۔ڈی سلوا اور ڈی چمیرا نے کسی بھی کھلاڑی کو اوٹ نہیں کیا۔
پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی بہترین کارکردگی رہی۔
اس طرح سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 187 رنز سے شکست دیکر 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی واضع برتری حاصل کر لی ہے۔
سری لنکا کی جانب سے کپتان ڈیمتھ کورنرتنے کو ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
West Indies vs. Sri
Lanka
|
West Indies 2nd Innings |
||||||
|
SN |
Batsman
/ How out |
Total
Runs |
Ball
Faced |
4 |
6 |
Strike
Rate
|
|
1 |
Kraigg Brathwaite © LBW b Ramesh Mendis |
0 |
14 |
0 |
0 |
0.00 |
|
2 |
Jermaine Blackwood C Angelo Mathews b Lasith Embuldeniya |
9 |
18 |
1 |
0 |
50.00 |
|
3 |
Nkrumah Bonner Not out |
68 |
220 |
7 |
0 |
30.91 |
|
4 |
Shai Hope b Ramesh Mendis |
3 |
9 |
0 |
0 |
33.33 |
|
5 |
Roston Chase b Lasith Embuldeniya |
1 |
7 |
0 |
0 |
14.29 |
|
6 |
Kyle Mayers LBW Ramesh Medndis |
2 |
5 |
0 |
0 |
40.00 |
|
7 |
Jason Holder C Dimuth Karunaratne b Lasith Embuldeniya |
0 |
1 |
0 |
0 |
0.00 |
|
8 |
Joshua Da Silva (W) C Dhananjaya de Silva b Praveen Jayawickrama |
54 |
129 |
5 |
0 |
41.86 |
|
9 |
Rahkeem Cornwall C Suranga Lakmal b Praveen Jayawickrama |
13 |
46 |
2 |
0 |
28.26 |
|
10 |
Jomel Warrican C Oshada Fernando b Lasith Embuldeniya |
1 |
21 |
0 |
0 |
4.76 |
|
11 |
Shannon Gabriel C Dhananjaya de Silva b Lasith Embuldeniya |
0 |
6 |
0 |
0 |
0.00 |
|
West
Indies 2nd Innings Total Runs:
160/all out in 79. over’s Extra=9 (NB2, W2, LB 5) {Sri Lanka won by 187 runs
in day 5 session-2 & lead series 1-0} Sri Lankan Captain Dimuth
Karunaratne Main of the Match 147 & 83 |
||||||
|
Sri Lanka Bowlers Details |
||||||
|
SN |
Bowlers
Name |
Over’s |
Madden |
Runs |
Wickets |
Econ
|
|
1 |
Lasith Embuldeniya |
29.0 |
12 |
46 |
5 |
1.59 |
|
2 |
Ramesh Mendis |
31.0 |
5 |
64 |
4 |
2.06 |
|
3 |
Praveen Jayawickrama |
14.0 |
6 |
28 |
1 |
2.00 |
|
4 |
Dhananjaya de Silva |
1.0 |
0 |
5 |
0 |
5.00 |
|
5 |
Dushmantha Chameera |
4.0 |
0 |
12 |
0 |
3.00 |
Please, Like / Comments / Share
Comments
Post a Comment
For More Information Please Comments.