دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

1st Test Pakistan vs Bangla Desh / پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

 پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 

 پہلہ کرکٹ ٹیسٹ میچ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش 

1st Inning

دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلہ ٹیسٹ میچ بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان مورخہ 26 نومبر تا 30 نومبر کو ظہور احمد چوھدری کرکٹ اسٹیڈیم بنگلہ دیش میں کھیلا گیا۔

بنگالی کپتان مومن الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

بنگلہ دیشی آوپننگ جوڑی سیف السلام اور شادمان السلام نے اننگز کا آغاز کیا لیکن سیف السلام زیادہ لمبی اننگز نہ کھیل سکے 12 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 14 رنز بنا کر شائین شاہ آفریدی کی گیند پر عابد علی کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے نئے آنے والے بیٹسمین نجم الحسین شانتو نے سیف السلام کے ساتھ رنز بنانے کی کوشش کی لیکن سیف السلام بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ رک سکے 28 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 14 رنز بنا کر فاسٹ باؤلر حسن علی کی گیند پر ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ ہو گئے۔

نجم الحسین شانتو کا ساتھ دینے کے لیے بنگالی کپتان مومن الحق بیٹنگ کرنے آئے لیکن مومن الحق زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ رک سکے 19 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے صرف 6 رنز بنانے کے بعد ساجد خان کی گیند پر وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے نجم الحسین شانتو کا ساتھ دینے کے لیے تجربہ کار بیٹسمین مشفیق الرحیم آئے لیکن نجم الحسین شانتو بھی 37 گیندیں کھیل کر 2 چوکوں کی مدد سے صرف 14 رنز بنا پائے انھیں فاسٹ باؤلر فہیم آشرف نے ساجد خان کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا۔ 

مشفیق الرحیم کا ساتھ دینے کے لیے نئے آنے والے بیٹسمین لٹن داس آئے انھوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا دونوں میڈل آرڈر بیٹسمینوں نے ٹیم کے لیے ذمہ داری سے بیٹنگ کی اور ٹیم کے اسکورز کو آگے بڑھاتے رے مشفیق الرحیم 225 گیندوں کا سامنا کرنے کے بعد 11 چوکوں کی مدد سے 91 رنز بنا سکے اپنی سینچری کو 9 رنز کے فاصلے پر مکمل نہ کر سکے انھیں فاسٹ باؤلر فہیم آشرف نے محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو کروایا۔

لٹن داس کا ساتھ دینے کےلیے یاسر علی بیٹنگ کرنے آئے لیکن زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے انھوں نے 19 گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے صرف 4 رنز بنائے انھیں فاسٹ باؤلر حسن علی کلین بولڈ آوٹ کیا لٹن داس کا ساتھ دینے کے لیے مہدی حسن بیٹنگ کرنے آئے لٹن داس نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوے اپنی سینچری مکمل کی انھوں نے 233 گیندوں کا سامنا کیا 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 114 رنز کی شاندار اننگز کھیلی انھیں فاسٹ باؤلر حسن علی نے ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ ہو کیا۔

میڈل آرڈر بیٹسمین مہدی حسن ذمہ داری سے کھیلتے رے اور ٹیم کے اسکور کو آگے بڑھاتے رے لیکن آنے والے نئے بیٹسمین مہدی حسن کا ساتھ نہ دے سکے یکے بعد دیگرے آوٹ ہوتے چلے گئے تہجل السلام 28 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے 1 چوکے کی مدد سے 11 رنز بنا کر شائین شاہ آفریدی کی گیند پر عبداللہ شفیق کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے ابو جاوید بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ رک سکے 19 گیندوں پر 2 چوکوں کی مدد سے صرف 8 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر عبداللہ شفیق کے ہاتھوں کیچ  آوٹ ہو گئے نئے آنے والے بیٹسمین عبادت حسین بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ رک سکے انھیں حسن علی نے بولڈ آوٹ کر دیا جبکہ مہدی حسن نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوے 68 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 38 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رے۔

بنگلہ دیش کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 4۔114 اوورز میں 330 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

پاکستان کی جانب سے فاسٹ باؤلر شائین شاہ آفریدی نے 27 اوورز کیے جن میں 8 میڈن رے 70 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔

فاسٹ باؤلر حسن علی نے 4۔20 اوورز کیے جن میں 5 اوورز میڈن کروائے 51 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

فاسٹ باؤلر فہیم آشرف نے 14 اوورز کیے جن میں 2 اوورز میڈن رے 54 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔

سپین باولر ساجد خان جنھوں نے پاکستان کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کیا انھوں نے 27 اوورز کروائے جن میں 5 اوورز میڈن کیے 79 رنز دیکر 1 کھلاڑی کو اوٹ کیا۔

سپین باولر نعمان علی کسی بھی بنگلہ دیشی کھلاڑی کو اوٹ نہ کر سکے انھوں نے 26 اوورز کروائے جن میں 6 اوورز میڈن کیے اور 62 رنز دئیے جبکہ کسی بھی کھلاڑی کو اوٹ نہیں کیا۔

پاکستانی بیٹسمین عابد علی اور عبداللہ شفیق نے اننگز کا آغاز کیا دونوں بیٹسمینوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا عبداللہ شفیق نے 166 گیندوں کا سامنا کرتے 2 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 52 رنز کی اننگز کھیلی انھیں تہجل السلام نے ایل۔بی۔ڈبلیو اوٹ کیا وکٹ پر موجود عابد علی کا ساتھ دینے کے لیے تجربہ کار بیٹسمین اظہر علی بیٹنگ کرنے آئے لیکن زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ رک سکے بغیر کوئی رن بنائے تہجل السلام کی گیند پر ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ ہو گئے۔

اظہر علی کے آوٹ ہونے کے بعد بعد نئے آنے والے بیٹسمین کپتان بابر اعظم بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ رک سکے 46 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے 1 چوکے کی مدد سے صرف 10 رنز بنانے کے بعد سپین باولر مہدی حسن کی گیند پر بولڈ آوٹ ہو گئے۔

میڈل آرڈر اور تجربہ کار بیٹسمین فواد عالم بیٹنگ کرنے آئے لیکن زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے 15 گیندوں 1 چوکے کی مدد سے صرف 8 رنز بنانے کے بعد تہجل السلام کی گیند پر لٹن داس کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے۔ 

وکٹ پر موجود اوپننگ بیٹسمین عابد علی آپنی اننگز کو آگے بڑھاتے رے اور ٹیم کے اسکور میں اضافہ کرتے رے۔

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان بھی ذمہ دارانہ بیٹنگ نہ کر سکے 38 گیندوں پر صرف 5 رنز بنا پائے انھیں عبادت حسین نے ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ کر دیا۔

الراونڈر فہیم آشرف بیٹنگ کرنے آئے اور انھوں نے اوپننگ بیٹسمین عابد علی کا بھر پور ساتھ دیا عابد علی نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 282 گیندوں پر 2 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 133 رنز بنائے انھیں تہجل السلام نے ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ کیا۔

فہیم آشرف کے ساتھ فاسٹ باؤلر حسن علی بیٹنگ کرنے آئے انھوں نے 8 گیندوں کا سامنا کیا 1 چھکے اور 1 چوکے کی مدد سے 12 رنز بنائے انھیں لٹن داس نے تہجل السلام کی گیند پر اسٹمپ آوٹ کیا۔

فہیم آشرف نے 80 گیندوں پر 3 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 38 رنز بنائے انھیں تہجل السلام نے اپنی گیند پر لٹن داس کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا۔

 نئے آنے والے نئے بیٹسمین ساجد خان 12 گیندوں پر 1 چوکے کی مدد سے صرف 5 رنز بنا سکے انھیں عبادت حسین نے بولڈ آوٹ کیا نعمان علی 14 گیندوں پر 1 چوکے کی مدد سے 8 رنز بنانے کے بعد تہجل السلام کی گیند پر ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ ہو گئے جبکہ شائین شاہ آفریدی نے 32 گیندوں پر 2 چوکوں کی مدد سے 13 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رے۔

پاکستان کی پوری ٹیم 4۔115 اوورز میں 286 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 330 رنز بنائے تھے اسطرح بنگلہ دیش کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 34 رنز کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ نہیں کیا صرف اوپننگ بیٹسمینوں عبداللہ شفیق اور عابد علی نے  سینچری اور نصف سینچری اسکور کی۔

بنگلہ دیشی باولرز نے عمدہ باولنگ کا مظاہرہ کیا پاکستانی بلے بازوں کو لمبی اننگز کھیلنے کا موقع نہیں دیا گیا۔

بنگلہ دیش کی جانب سے ابو جاوید نے 12 اوورز کروائے 41 رنز دیئے کسی بھی کھلاڑی کو اوٹ نہیں کیا۔

عبادت حسین نے 26 اوورز کیے جن میں 7 اوورز میڈن رے 47 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔

تہجل السلام بہترین باولر ثابت ہوے انھوں نے پہلی اننگز میں 4۔44 اوورز میں 9 اوورز میڈن کیے 116 رنز دیکر 7 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔

سپین باولر مہدی حسن نے 30 اوورز کیے جن میں 7 اوورز میڈن کیے 68 رنز دیکر 1 کھلاڑی کو اوٹ کیا۔

کپتان مومن الحق نے 3 اوورز میں 12 رنز دیئے اور کسی بھی کھلاڑی کو اوٹ نہیں کیا۔

Pakistan Tour of Bangla Desh 2 Test Match Series -2021

Pakistan vs. Bangla Desh

1st Test Match at Zahur Ahmed Chowdhruy Bangla Desh,  Nov 26-30

Bangla Desh    1st Innings

SN

Batsman / How out

Total Runs

Ball Faced

4

6

Strike Rate

 

1

Shadman Islam

Lbw b Hasan Ali

14

28

3

0

50.00

2

Saif Hassan

C Abid Ali b Shaheen Afridi

14

12

3

0

116.67

3

Najmul Hossain Shanto

C Sajid Khan b Faheem Ashraf

14

37

2

0

37.84

4

Mominul Haque ©

C Muhammad Rizwan b Sajid Khan

6

19

0

0

31.58

5

Mushfiqur Rahim

C Muhammad Rizwan b Faheem Ashraf

91

225

11

0

40.44

6

Liton Das

Lbw Hasan Ali

114

233

11

1

48.93

7

Yasri Ali

b Hasan Ali

4

19

1

0

21.05

8

Mehidy Hasan

Not out

38

68

6

0

55.88

9

Taijul Islam

C Abdullah Shafique b Shaheen Afridi

11

28

1

0

39.29

10

Abu Jayed

C Abdullah Shafique b Hasan Ali

8

19

2

0

42.11

11

Ebdadat Hossain

b Hasn Ali

0

1

0

0

0.00

 

 

Bangla Desh 1st Innings Total Runs 330/ all out in 114.4 over’s   

Extra=16 (1 Nb, 1 W 14 lb)

 

Pakistan Bowlers Details

SN

Bowlers Name

Over’s

Madden

Runs

Wickets

Econ

1

Shaheen Afridi

27.0

8

70

2

2.59

2

Hasan Ali

20.4

5

51

5

2.47

3

Faheem Ashraf

14.0

2

54

2

3.86

4

Sajid Khan

27.0

5

79

1

2.93

5

Nauman Ali

26.0

6

62

0

2.38

Pakistan vs. Bangla Desh

Pakistan  1st Innings

SN

Batsman / How out

Total Runs

Ball Faced

4

6

Strike Rate

 

1

Abid Ali

lbw b Taijul Islam

133

282

12

2

47.16

2

Abdullah Shafique

lbw Taijul Islam

52

166

0

0

31.33

3

Azhar Ali

lbw Taijul Islam

0

1

0

0

0.00

4

Babar Azam ©

Bold Mehidy Hasan

10

46

1

0

21.74

5

Fawad Alam

C Liton Das b Taijul Islam

8

15

1

0

53.33

6

Mohammad Rizwan (Wk)

lbw Ebadat Hossain

5

38

0

0

13.16

7

Faheem Ashraf

C Liton Das b Taijul Islam

38

80

3

1

47.50

8

Hasan Ali

St Liton Das b Taijul Islam

12

8

1

1

150.00

9

Sajid Khan

Bold Ebdadat Hossain

5

12

1

0

41.67

10

Nauman Ali

lbw Taijul Islam

8

14

1

0

57.14

11

Shaheen Afridi

Not out

13

32

2

0

40.63

 

Pakistan 1st Innings Total Runs 286 / all out in 115.4 over’s  34 runs behind

Extra=2 (1 b 1 lb)

 

Bangla Desh  Bowlers Details

SN

Bowlers Name

Over’s

Madden

Runs

Wickets

Econ

1

Abu Jayed

12.0

0

41

0

3.42

2

Ebadat Hossain

26.0

7

47

2

1.81

3

Taijul Islam

44.4

9

116

7

2.60

4

Mehidy Hasan

30.0

7

68

1

2.27

5

Mominul Haque ©

3.0

0

12

0

4.00

 Frst Test Match Pakistan vs Bangla Desh

Please, Like / Comments / Share


Comments

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا