دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

2nd Innings Pakistan vs Bangla Desh

 پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 

پہلہ کرکٹ ٹیسٹ میچ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش 

دوسری اننگز 

دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلہ ٹیسٹ میچ بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان مورخہ 26 نومبر تا 30 نومبر کو ظہور احمد چوھدری کرکٹ اسٹیڈیم بنگلہ دیش میں کھیلا گیا۔

بنگالی کپتان مومن الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

بنگلہ دیشی آوپننگ جوڑی سیف السلام اور شادمان السلام نے دوسری اننگز کا آغاز کیا لیکن شادمان السلام 12 گیندوں کا سامنا کرنے کے بعد شائین شاہ آفریدی کی گیند پر ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ ہو گئے سیف حسن کا ساتھ دینے کے لیے نجم الحسین شانتو آئے لیکن زیادہ دیر وکٹ پر نہ رک سکے 2 گیندوں کا سامنا کرنے کے بعد شائین شاہ آفریدی کی گیند پر عبداللہ شفیق کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے کپتان مومن الحق بھی سیف حسن کا ساتھ نہ دے سکے 2 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے حسن علی کی گیند پر اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے تجربہ کار مشفیق الرحیم نے کچھ وقت پچ پر گزارا لیکن 33 گیندوں پر 2 چوکوں کی مدد سے 16 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر بولڈ آوٹ ہو گئے اوپننگ بیٹسمین سیف حسن بھی پاکستانی باولرز کا زیادہ دیر تک مقابلہ نہ کر سکے 34 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے 18 رنز بنائے انھیں شائین شاہ آفریدی نے اپنی ہی گیند پر کیچ آوٹ کیا  میڈل آرڈر بیٹسمین یاسر علی نے پاکستانی باولرز کا خوب مقابلہ کیا لیکن 72 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 36 رنز بنا کر ان فٹ ہو کر گراونڈ سے بائر چلے گئے وکٹ کیپر بیٹسمین لٹن داس نے ایک بار پھر عمدہ اننگز کھیلی 89 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 59 رنز بنائے انھیں شائین شاہ آفریدی نے ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ کیا الراونڈر مہدی حسن کچھ دیر وکٹ پر کھڑے رے انھوں نے 44 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے 1 چوکے کی مدد سے 11 رنز بنائے انھیں سپین باولر ساجد خان نے ایل۔بی ڈبلیو آوٹ کیا نورالحسن بھی کافی دیر وکٹ پر کھڑے رے انھوں نے 33 گیندوں کا سامنا کیا 3 چوکوں کی مدد سے 15 رنز بنائے انھیں ساجد خان نے فہیم آشرف کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا آنے والا کوئی بھی بیٹسمین پاکستانی باولرز کا سامنا نہ کر سکا تہجل السلام 13 گیندوں پر کوئی رن نہ بنا سکے انھیں محمد رضوان نے ساجد خان کی گیند پر اسٹمپ آوٹ کیا ابو جہد بھی 3 گیندیں کھیل کر کوئی رن نہ بنا سکے انھیں محمد رضوان نے شائین شاہ آفریدی کی گیند پر کیچ آوٹ کیا جبکہ آخری بیٹسمین عبادت حسین 1 گیند کھیل کر کوئی رن نہ بنا سکے اور ناٹ آؤٹ رے۔

پاکستانی باولرز نے بہترین باولنگ کا مظاہرہ کیا شائین شاہ آفریدی نے 15 اوورز میں 8 میڈن کیے اور 32 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا حسن علی نے 11 اوورز 52 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا جبکہ فہیم آشرف اور  نعمان علی کوئی بھی وکٹ حاصل نہ کر سکے سپین باولر ساجد خان نے عمدہ باولنگ کا مظاہرہ کیا      2۔13 اوورز میں 1 اوور میڈن کرتے ہوے 33 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔

دوسری اننگز میں پاکستانی باولرز کی کارکردگی لاجواب رہی بنگالی بیٹسمینوں کو وکٹ پر جم کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا گیا۔

بنگلہ دیش نے پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 203 رنز کا ہدف دیا۔

پاکستانی اوپننگ جوڑی عابد علی اور عبداللہ شفیق نے دوسری اننگز کا پر اعتماد آغاز کیا بنگالی باولرز کو اپنے اوپر حاوی نہ ہونے دیا عبداللہ شفیق نے 129 گیندوں پر 1 چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی انھیں مہدی حسن نے ایل۔بی ڈبلیو آوٹ کیا عابد علی کا ساتھ دینے کے لیے تجربہ کار بیٹسمین اظہر علی بیٹنگ کرنے آئے عابد علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا انھوں نے 148 گیندوں پر 12 چوکوں کی مدد سے 91 رنز بنائے صرف 9 رنز کی دوری پر اپنی دوسری سینچری مکمل نہ کر  سکے انھیں تہجل السلام نے ایل۔بی۔ڈبلیو آوٹ کیا اظہر علی کا ساتھ دینے پاکستانی کپتان بابر اعظم بیٹنگ کرنے آئے دونوں نے عمدہ اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح دلوا دی اور دونوں بیٹسمین ناٹ آؤٹ رے اظہر علی نے 49 گیندوں کا سامنا کیا 5 چوکوں کی مدد سے 24 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رے جبکہ کپتان بابر اعظم نے 25 گیندوں کا سامنا کرتے ہوے 3 چوکوں کی مدد سے 13 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رے۔

پاکستان نے مقررہ ہدف 203 رنز 3۔58 اوورز میں ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری روز پہلے ہی سیشن میں2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

پاکستان کی جانب سے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔

بنگلہ دیش کے تہجل السلام نے 28 اوورز میں 4 اوورز میڈن کیے اور 89 رنز دیکر 1 کھلاڑی کو اوٹ کیا مہدی حسن نے 3۔18 اوورز میں 4 اوورز میڈن کیے اور 59 رنز دیکر 1 کھلاڑی کو اوٹ کیا جبکہ عبادت حسین اور ابو جہد کسی بھی کھلاڑی کو اوٹ نہ کر سکے۔

پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے عابد علی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

پاکستان کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

پاکستان زندہ باد

Pakistan Tour of Bangla Desh 2 Test Match Series -2021

Pakistan vs. Bangla Desh

1st Test Match at Zahur Ahmed Chowdhruy Bangla Desh,  Nov 26-30

Bangla Desh    2nd  Innings

SN

Batsman / How out

Total Runs

Ball Faced

4

6

Strike Rate

 

1

Shadman Islam

Lbw b Shaheen Afridi

1

12

0

0

8.33

2

Saif Hassan

C  & b Shaheen Afridi

18

34

3

0

52.94

3

Najmul Hossain Shanto

C Abdullah Shafique b Shaheen Afridi

0

2

0

0

0.00

4

Mominul Haque ©

C Azhar Ali b Hasan Ali

0

2

0

0

0.00

5

Mushfiqur Rahim

b Hasan Ali

16

33

2

0

48.48

6

Yasir Ali

Retired hurt

36

72

6

0

50.00

7

Liton Das (WK)

lbw Shaheen Afridi

59

89

6

0

66.29

8

Mehidy Hasan

lbw Sajid Khan

11

44

1

0

25.00

9

Nurul Hasan

C Faheem Ashraf b Sajid Khan

15

33

3

0

45.45

10

Taijul Islam

St Muhammad Rizwan b Sajid Khan

0

13

0

0

0.00

11

Abu Jayed

C Muhammad Rizwan b Shaheen Afridi

0

3

0

0

0.00

 

12

Ebadat Hossain

Not out

0

1

0

0

0.00

 

 

Bangla Desh 2nd  Innings Total Runs:  157/ all out in 56.2 over’s  

Extra=1 (b 1)  {Target = 202 runs)   {Bangla Desh 330 & 157 all out}

 

Pakistan Bowlers Details

SN

Bowlers Name

Over’s

Madden

Runs

Wickets

Econ

1

Shaheen Afridi

15.0

8

32

5

2.13

2

Hasan Ali

11.0

0

52

2

4.73

3

Faheem Ashraf

8.0

3

16

0

2.00

4

Nauman Ali

9.0

3

23

0

2.56

5

Sajid Khan

13.2

1

33

3

2.48

Pakistan vs. Bangla Desh

Pakistan  2nd Innings

SN

Batsman / How out

Total Runs

Ball Faced

4

6

Strike Rate

 

1

Abid Ali

lbw b Taijul Islam

91

148

12

0

61.49

2

Abdullah Shafique

lbw Mehidy Hasan

73

129

8

1

56.59

3

Azhar Ali

Not out

24

49

5

0

48.98

4

Babar Azam ©

Not out

13

25

3

0

52.00

5

Fawad Alam

 

did

not

bat

 

 

6

Mohammad Rizwan (Wk)

 

did

not

bat

 

 

7

Faheem Ashraf

 

did

not

bat

 

 

8

Hasan Ali

 

did

not

bat

 

 

9

Sajid Khan

 

did

not

bat

 

 

10

Nauman Ali

 

did

not

bat

 

 

11

Shaheen Afridi

 

did

not

bat

 

 

 

Pakistan 1st Innings Total Runs:  203-2 in 58.3 overs & won 1st test Match by 8 wickets {Pakistan 286 & 203/2 )  Man of the Match Abid Ali 133 & 91 runs.

Extra=2 (b 2)  Day-5, session-1

 

Bangla Desh  Bowlers Details

SN

Bowlers Name

Over’s

Madden

Runs

Wickets

Econ

1

Taijul Islam

28.0

4

89

1

3.18

2

Ebadat Hossain

8.0

2

30

0

3.75

3

Mehidy Hasan

18.3

4

59

1

3.19

4

Abu Jayed

4.0

0

23

0

5.75

5

Mominul Haque ©

3.0

0

12

0

4.00

 2nd Innigs Pakistan vs Bangla Desh

Please, Like / Comments / Share

Comments

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا