Posts

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

1st Test Match-2021 West Indies vs Sri Lanka

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2021  ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا  ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلہ کرکٹ ٹیسٹ میچ مورخہ 21 نومبر تا 25 نومبر 2021 بمقام گالے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سری لنکا میں بوقت 9 بجکر 30 منٹ میں کھیلا گیا۔ سری لنکن کپتان ڈیمتھ کورنرتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔   سری لنکا  کی پہلی اننگز   کپتان کورنرتنے اور ساتھی بیٹسمین پیتھون نسنناکا نے بہترین اننگز کا آغاز کیا ویسٹ انڈیز کے تمام باولرز کو دباو میں رکھا پیتھون نسنناکا 140 گیندوں پر 7 چوکوں کی مدد سے 56 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے انھیں شانن گیبرل نے اپنی گیند پر رخیم کورنوال کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا جبکہ سری لنکن کپتان اننگز کو آگے بڑھاتے رے انھوں نے اپنی سینچری مکمل کی 300 گیندیں کھیل کر 15 چوکوں کی مدد سے 147 رنز بنائے انھیں جوشوہا ڈا سلوا نے راسٹن چیس کی گیند پر اسٹمپ آوٹ کیا۔ نئے آنے والےبیٹسمین اوشاندا فرننڈو اور الراونڈر انجیلو میتھوز وکٹ پر نہ رک سکے جلدی آوٹ ہو گئے۔ میڈل آرڈر بیٹسمین دھنانجایا ڈی سلوا نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا انھوں ن...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا