Posts

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

Lockdown in Kashmir since 2 years

  A Painful Story Written By “Basharat Mosvi” "The world must repent and speak out against the oppressor"    "The world should apologize to God soon"   This is not a  “Corona Virus” . It is a death, and God has sent it as a "mark in the universe" and a "mark lesson" especially for those countries who claim that we are "Super Powers". It must be thought that the creator and creator of this entire universe is the only "Allah" who can destroy this world whenever he wants. Faith is the belief of the people that Allah is the only Lord of the entire universe and when He desires, He will destroy this world. God created man and made him an "Ashraful Makhloqaat" and gave him a place of concealment, gave him thought, thought, heart and mind, and was blessed with the wealth of knowledge; Yes, it is about to end and he has to taste death. "Tea can eat as much medicine and powerful things" as he wants, but h...

The Mushroomagical Guchhi : Benefits, Price, Uses & Nutrition Guide / کھمبی اردو زبان میں

Image
The Magical Guchhi Mushroom: Benefits, Price, Uses & Nutrition Guide Discover the rare Guchhi mushroom of Pakistan—its health benefits, price, nutrition facts, uses, and why it’s one of the most expensive mushrooms in the world Introduction to Guchhi Mushroom Guchhi mushroom, also known as morel mushroom, is one of the rarest and most expensive natural foods found in the wild. Popular for its rich flavor and powerful health benefits, this mushroom grows naturally in regions like Pakistan, India, China, and parts of Africa. In Pakistan, Guchhi is mainly found in the beautiful valleys of Kashmir and Khyber Pakhtunkhwa, where locals collect it during the spring season as a valuable source of income. Guchhi Mushroom Price in Pakistan Due to its rarity and high demand, Guchhi mushroom is extremely expensive. The dried form can cost between PKR 30,000 to 40,000 per kilogram , making it one of the priciest mushrooms in the world. It is widely exported to European countries, where it is u...

Health can be made healthy / صحت کو تندرست و توانا بنایا جا سکتا ہے

 طب نبوی کی روشنی میں دی گئی اشیاء  پر عمل کر کے صحت کو تندرست و توانا بنایا جا سکتا ہے۔ Health can be made healthy and strong by following the things given in the light of prophetic medicine اللہ نے جب پوری کائنات خلق کی تو  اس نے انسانیت تک اپنا پیغام پہنچانے کے لیے اس دنیا میں کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر علیہ السلام بھیجے، جو پوری انسانیت کے لیے اللہ کی طرف سے ہدایت کا پیغام لیکر آئے، اور ہر پیغمبر نے اپنی امت کو اللہ کا پیغام پہنچایا۔ سارے پیغمبروں کے سردار آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم  اللہ کا پیغام لیکر آئے اور لوگوں کو بتایا اللہ کی عبادت کریں اور اسی سے مدد مانگیں وہی پالنے والا ہے، اور خوب سے خوب دینے والا یے اور کسی کو بھی اللہ کا شریک نہ بنائیں۔ اس لیے ہم مسلمان ہیں، نبی ص کے بتائے ہوے اصولوں کے مطابق اپنی زندگیوں کو بہتر سے بہتر کر سکتے ہیں۔ اپنی زندگی کو بہتر بنانے اور صحت مند غذا و پھل کھا کر تندرست و توانا رہا جا سکتا ہے، جیسا کہ طب نبوی ص میں دی گئی روزمرہ کی اشیاء کا استعمال کر کے بیماریوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے، ہمیں مسلمان...

Azad Jamu & Kashmir Election 2021

 2021 آزاد جموں کشمیر میں الیکشن  The Azad Jamu & Kashmir Election 2021 تحریر: بشارت موسوی آزاد کشمیر میں الیکشن آنے کو ہیں، ن لیگ کی باقیات کی  حکومت ختم ہونے کو ہے۔   ن لیگی حکمران حلقوں میں جانے میں مصروف ہیں، کیونکہ 5 سال گزارنے کے بعد دوبارہ حلقوں میں جانا ضروری ہے، کیونکہ حلقہ کے لوگوں کو پھر پینا ڈول اور ڈسپرین کی گولی دینی ہے انھیں پھر سبز باغ دکھانا ہے، اور پھر یہ بتانا ہے۔ ا ۔ ووٹ مجھے دیں، میں آپکے علاقے میں سڑک لاونگا۔  ب ۔ میں پانی کا مسلہ حل کروں گا۔ پ ۔  میں علاج کے لیے ایک بہترین ہسپتال بناونگا۔ ت۔ میں بچوں کے لیے ایک پرائمری اور ہائی سکول بناونگا۔ ٹ ۔ میں ہائی سکول کو کالج کا درجہ دونگا۔ ث ۔ میں کوشش کرونگا ایک یونیورسٹی بن جائے۔   ج ۔ میں بچیوں کے لیے ایک ہائی سکول بناونگا۔ چ ۔ میں بچیوں کےلیے سلائی کڑھائی کے لیے ایک مرکز بناونگا۔ ح ۔ مجھے پتہ ہے، بچے بڑی مشکل سے پانی کا بڑا نالا پار کرتے ہیں، میں ان کے لیے جلد از جلد ایک پل تعمیر کرونگا، تاکہ بچے آسانی سے سکول پہنچ سکیں۔  خ ۔ میں آچھی اور کشادہ سڑکوں کا جال بچھا دونگا،...

History is our capital / Great Salah uddin Ayubi

 تاریخ ہمارا سرمایہ ہے  تاریخ سے سبق سیکھنا ہو گا  یہ تاریخ کا وہ منظر ہے، جب جولائی 1187ء کو حطین کے میدان میں سات صلیبی حکمرانوں کی متحدہ فوج، جو مکہ اور مدینہ پر قبضہ کرنے کے لیے آئی تھیں، ایوبی سپاہ نے عبرتناک شکست دے کر مکہ اور مدینہ کی جانب بری نظر سے دیکھنے کا انتقام لے لیا تھا اور اب وہ حطین سے پچیس میل دور عکرہ پر حملہ آور تھا، سلطان صلاح الدین ایوبی نے یہ فیصلہ اِس لیے کیا تھا کہ عکرہ صلیبیوں کا مکہ تھا، سلطان اُسے تہہ و تیغ کرکے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا انتقام لینا چاہتا تھا، اور بیت المقدس سے پہلے سلطان عکرہ پر اِس لیے بھی قبضہ کرنا چاہتا تھا کہ صلیبیوں کے حوصلے پست ہو جائیں اور وہ جلد ہتھیار ڈال دیں۔ چنانچہ اُس نے مضبوط دفاع کے باوجود عکرہ پر حملہ کر دیا اور 8 جولائی 1187ء کو عکرہ ایوبی افواج کے قبضے میں تھا، اِس معرکہ میں صلیبی انٹیلیجنس کا سربراہ ہرمن بھی گرفتار ہوا، جسے فرار ہوتے ہوئے ایک کماندار نے گرفتار کیا تھا۔ گرفتاری کے وقت ہرمن نے کماندار کو خوبصورت لڑکیوں اور بہت سا سونا دے کر فرار کرانے کی پیش کش کی تھی، مگر کماندار نے اُسے رد کر دیا، ہرمن کو جب ...

صبح جلدی اٹھنے کی عادت – قوموں کی ترقی کا راز

صبح جلدی اٹھنے کی عادت – قوموں کی ترقی کا راز تحریر : بشارت موسوی انسانی زندگی میں نظم و ضبط، وقت کی پابندی اور محنت وہ عوامل ہیں جو کسی بھی فرد یا قوم کی کامیابی کا سبب بنتے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جو قومیں وقت کی قدر کرتی ہیں اور صبح سویرے اپنے کام کا آغاز کرتی ہیں، وہی ترقی کی منازل طے کرتی ہیں۔ اس کے برعکس جو معاشرے سستی، کاہلی اور بے عملی کا شکار ہو جائیں، وہ آہستہ آہستہ زوال کی طرف چلے جاتے ہیں۔ اس حقیقت کو سمجھنے کے لیے ہمیں تاریخ کے چند اہم واقعات پر نظر ڈالنی چاہیے۔ بہادر شاہ ظفر اور مغلیہ سلطنت کا زوال مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی زندگی برصغیر کی تاریخ کا ایک دردناک باب ہے۔ جب 1857 کی جنگِ آزادی ناکام ہوئی تو انگریزوں نے نہ صرف سلطنت کا خاتمہ کر دیا بلکہ بہادر شاہ ظفر کے خاندان کو بھی شدید مظالم کا نشانہ بنایا۔ ان کے بیٹوں کو قتل کر کے ان کے سامنے پیش کیا گیا اور خود بادشاہ کو جلاوطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا گیا۔ یہ واقعہ اس بات کی علامت ہے کہ جب حکمران طبقہ آرام طلبی اور عیش و عشرت میں ڈوب جائے تو سلطنتیں کمزور ہو جاتی ہیں۔ دہلی کا ایک تاری...

Daily Artificial Items and Their Disadvantages / Health benefits and benefits

/ روزمرہ کی مصنوعی اشیاء اور انکے نقصانات   صحت کے لیے مفید اشیاء اور فوائد     کیک ، آئس کریم، چاکلیٹ ، آلو کے چپس ، سموسے ، پکوڑے ، نمک پارے، حلوہ پوری اور گول گپے انسانی بدن میں کولسیٹرول کی مقدار بڑھا دیتے ہیں جو دل کے لئے نقصان دہ ہے۔  ایک بار کا استعمال شدہ کھانے کا تیل دوبارہ استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔ ابلے ہوئے تیل میں ایسے اجزاءپیدا ہو جاتے ہیں جو انسانی جسم میں کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں      روز مرہ کی غذا میں ایک ( امائنو ایسڈ سسٹائین )    کی  کمی سے مردوں اور عورتوں کے بال گرنے لگتے ہیں یہی گنجے پن کی وجہ ہے۔    زیادہ گوشت خوری قبض کا باعث بنتی ہے۔ جس کی وجہ سے آنتوں میں نقصان دہ جراثیم کی تعداد بڑھ جاتی ہے,  اس لئے ہمیشہ گوشت کے ساتھ سبزی یا دالیں ملا کر سالن تیار کرنا چاہئیے۔   گندم کی روٹی کے ساتھ دال ملا کر کھانے سے پروٹین کی افادیت 33 فیصدی بڑھ جاتی ہے۔   سبزی کو زیادہ پانی سے دھونے یا پانی میں بھگو کر رکھنے سے اس میں موجود وٹامن ضائع ہو جاتے ہیں۔   پھلوں اور سبزیوں کو زور س...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا