Posts

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

چوالیسواں ٹی۔20 ورلڈ کپ میچ / دوسرا ٹی۔20 ورلڈ کپ سیمی فائنل / پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

 چوالیسواں ٹی۔20 ورلڈ کپ میچ دوسرا ٹی۔20 ورلڈ کپ سیمی فائنل            پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا            آج مورخہ 11 نومبر 2021 بروز جمعرات بوقت 7 بجے ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سلسلے کا چوالیسواں میچ پاکستان  بمقابلہ آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ آسٹریلین کپتان ارنچ فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سلسلے کا بہت اہم میچ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، آسٹریلین کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کچھ حد تک غلط ثابت ہو رہا تھا کیونکہ پاکستان نے اننگز کا بہترین آغاز کیا اور تیزی سے رنز بناتے رے اور پاکستانی ٹیم اسکور بورڈ پر ایک بڑا ٹارگٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا انھوں آسٹریلین باولرز کی خوب دھلائی کی اور پاکستان کےلیے بہترین اننگز کھیلتے ہوئے 52 گیندوں پر 67 رنز بنائے، آج فخر زمان بھی بھر پور فارم میں نظر آئے انھوں نے 32 گیندوں پر 55 رنز ک...

تنتالیسواں ٹی۔20 ورلڈ کپ میچ پہلہ ٹی۔20 ورلڈ کپ سیمی فائنل / انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ

 تنتالیسواں ٹی۔20 ورلڈ کپ میچ پہلہ ٹی۔20 ورلڈ کپ سیمی فائنل    انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ   آج مورخہ 10 نومبر 2021 بروز بدھ بوقت 7 بجے ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سلسلے کا تنتالیسواں میچ انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ  کی ٹیموں کے درمیان شیخ زائد  کرکٹ اسٹیڈیم ابو ظہبی میں کھیلا گیا۔   نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیمسن  نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سلسلے کا بہت اہم میچ تھا، نیوزی لینڈ کے پاس بھر پور موقع تھا کہ وہ کچھ سال قبل کھیلے گئے ون ڈے انٹر نیشنل کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کا بدلہ لے سکے۔ کچھ سال قبل ون ڈے انٹر نیشنل ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر ورلڈ کپ جیت لیا تھا بظاہر نیوزی لینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی پوزیشن میں تھی۔ ماہرین کرکٹ کا خیال تھا فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور عوام الناس بھی یہی سمجھتی رہی کہ نیوزی لینڈ کے ساتھ زیادتی کی گئی، بحرحال کرکٹ ایک کھیل ہے کسی ایک ٹیم نے جیتنا ہوتا ہے۔ انگلینڈ کی اوپننگ جوڑی نے اننگز کا آغاز کیا ...

43rd T20 World Cup Match First Semi-Final England vs New Zealand

                                                                                              43rd T20 World Cup Match                                                         The first T20 World Cup semi-fina l                                                           England vs New Zealand   The 43rd match of the T20 World Cup series between England and New Zealand was ...

بیالیسواں ٹی۔20 ورلڈ کپ میچ نمبیبا بمقابلہ بھارت / India vs Namibia

 بیالیسواں ٹی۔20 ورلڈ کپ میچ   نمبیبا بمقابلہ بھارت           آج مورخہ 8 نومبر 2021 بروز سوموار بوقت 7 بجے ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سلسلے کا بیالیسواں میچ نمیبیا بمقابلہ بھارت کی ٹیموں کے درمیان دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج ٹی۔20 ورلڈ کپ سوپر-12 کے سلسلے کا آخری میچ نمبیبا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سے پہلے ہی بائر ہو چکی ہیں،  بھارت نے گروپ میں موجود 3 کمزور ٹیموں کو شکست دیکر 6 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جبکہ بھارت دو بڑی ٹیموں پاکستان اور نیوزی لینڈ کو شکست نہیں دے سکا۔ نمبیبین ٹیم نے اننگز کا آغاز کیا تو اسکے اوپنر بیٹسمین جلد آوٹ ہو گئے ٹیم بڑا ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہی، الراونڈر ڈیوڈ ویزے نے ٹیم کے لیے 25 گیندوں پر 26 رنز کی اننگزکھیلی، اسٹیفن بارڈ نے 21 گیندوں پر 21 رنز بنائے جبکہ جان فریلنک نے 15 گیندوں پر 15 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رے۔ نمبیبا نے مقررہ 20 اوورز میں  8 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے اور بھارت جیسی مضبوط بیٹنگ ...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا