Posts

دورِ حاضر میں یزیدیوں کی پہچان | فلسطین، کربلا، عرب امارات اور پاکستانی محنت کشوں کی دردناک حقیقت

Image
  دور حاضر میں یزیدیوں کی پہنچان   تحریر:   بشارت موسوی     امام حسینؑ اور اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی  یہ تحریر سانحۂ کربلا، امام حسینؑ کی عظیم قربانی، فلسطین پر جاری مظالم، عرب امارات میں پاکستانی محنت کشوں کے خلاف کارروائیوں اور موجودہ دور میں یزیدی سوچ کے مختلف پہلوؤں پر مبنی ہے۔ میں نے اسلامی تاریخ اور موجودہ عالمی حالات کو جوڑتے ہوئے اپنے خیالات پیش کیے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام اور انکے خاندان کو یزید نے کربلا کے مقام پر شہید کیا  امام علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر جشن منایا گیا امام علیہ السلام         کے سر مبارک  کو پامال کیا گیا ، اس شہزادے کے سر کی بے حرمتی کی گئی جسے رسول ص اپنے کندھوں پر سوار کرتے  تھےاپنے شہزادوں کو گھوڑ سواری  کرواتے تھے،  امام حسین علیہ السلام کی اس عظییم الشان قربانی کو  تاریخ نے محفوظ کیا ہے، آج پوری دنیا امام حسین  علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ دین محمدی ص کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو یاد کرتی ہے۔   بیشک     " قتل حسین  ...

FIFA World Cup 2022 in Qatar

فیفا فٹبال ورلڈ کپ قطر 2022 FIFA World Cup 2022 in Qatar تحریر: بشارت موسوی سپورٹس کی دنیا میں سب سے زیادہ مقبول کھیل  فٹبال ہے جسے پوری دنیا میں بہت زیادہ پذیرائی حاصل ہے، فٹ بال کے میچ کو دیکھنے کے لیے لاکھوں لوگ گراونڈ میں پہنچتے ہیں ہر کوئی اپنے کھلاڑی و ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہے اور خواہش کرتا ہے کہ اسکی ٹیم میچ جیتے۔  فٹ بال کے میچ کا دورانیہ 90 منٹس کا ہوتا ہے کھیل کے اس دورانیے میں کئی مقامات پر میچ فیصلہ کن لمحات میں پہنچ جاتا ہے ہر ٹیم ایک دوسرے پر حملہ آور ہوتی ہے اور کوشش کرتی ہے جیت کو اپنے نام کرے۔ میچ کے ٹھیک 45 منٹس بعد ایک وقفہ لیا جاتا ہے جہاں کھلاڑی اپنے آپ کو ریلیکس کرتے ہیں پانی پیتے ہیں، ڈریسنگ روم میں بیٹھے سینئرز اور کوچز سے قیمتی رائےو ٹیپس لیتے ہیں۔ فٹ بال میچ دو مراحل پر مشتمل ہوتا ہے پہلہ مرحلہ 45 منٹس تک جاری رہتا ہے جہاں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے پر حاوی ہونے کی بھر پور کوشش کرتی ہیں۔ پہلے مرحلے میں اگر ٹیم برتری حاصل نا کر سکے تو دوسرے مرحلے میں ٹیمیں ایکدوسرے کے خلاف  نئے جذبے و ولولے  کے ساتھ میدان میں اترتی ہیں اور ہر ٹیم ایک دوس...

t-20 Final Pakistan vs England

  t-20 Final Pakistan vs England ٹی۔20 فائنل میچ  پاکستان بمقابلہ انگلینڈ   ت حریر: بشارت موسوی   آج مورخہ 13 نومبر 2022 بروز اتوار ٹی-20 ورلڈ کپ کے سلسلہ کا فائنل میچ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ملبرن کرکٹ گراونڈ آسٹریلیا میں پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجے کھیلا گیا۔   انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ان کا پہلے باولنگ کرنے فیصلہ کافی درست تھا کیونکہ انکے پاس رنز چیس کرنے کے لیے بہترین بیٹنگ لائن موجود تھی، انگلینڈ کی مینجمنٹ کو اندازہ تھا وہ اپنی اچھی بیٹنگ لائن کی بدولت میچ بآسانی جیت سکتے ہیں اور مخالف ٹیم کو کم سے کم اسکورز پر آوٹ کر کے میچ جیت سکتے ہیں۔ آج انگلینڈ کی ٹیم نے بہترین پلاننگ کی پاکستان کے بیٹسمینوں سے غلطیاں کروائی گئیں رنز کو روکا گیا، انگلینڈ کے باولرز نے بہت ہی اعلی باولنگ کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا لیکن محمد رضوان فائنل میچ میں اپنی کارکردگی نا دکھا سکے ایک بائر جاتی ہوئی بال کو کھیلتے ہوے بولڈ آوٹ ہو گئے، ان کے جانے کے بعد رنز بنانے کی سپیڈ بھی کم ہو گئی ...

2nd t-20 World Cup Semi-final India vs England

  دوسرا ٹی20 سیمی فائنل بھارت بمقابلہ   انگلینڈ 2nd t-20 World Cup Semi-final  India vs England  تحریر: بشارت موسوی     ٹی۔20 ورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل جو مورخہ 10 نومبر 2022 بروز جمعرات  بوقت دن 1 بجے بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان اوول کرکٹ اسٹیڈیم ایڈیلیڈ آسٹریلیا میں کھیلا گیا۔  انگلینڈ کے کپتان جوش بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور بھارتی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔  بھارتی ٹیم بیٹنگ کے لحاظ سے دنیا کی بہترین ٹیموں میں شمار ہوتی ہے ان کی ٹیم میں صفحے اول کے کھلاڑی موجود ہیں جو کسی بھی ٹیم کی مضبو ط باولنگ لائن کو تہس نہس کر سکتے ہیں۔ آج کے اہم سیمی فائنل میچ میں بھارتی بیٹسمین  انگلینڈ کے باولرز کے سامنے بے بس نظر آئے یکے بعد دیگرے آوٹ ہو گئے سٹار بیٹسمین ویرات کوہلی نے ٹیم کو سنبھالنے کی بھر پور کوشش کی 40 گیندوں پر 50 رنز کی بہترین باری کھیلی،  اس سے قبل مایہ ناز بلے باز رویت شرما ٹیم کے لیے زیادہ رنز نا بنا سکے 28 گیندوں پر صرف 27 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے ان کے ساتھی اوپنر بیٹسمین کے۔ای...

Big t-20 World-Cup 2022 Semi-Final

  Big t-20 World-Cup 2022 Semi-Final  Pakistan VS New Zealand    تح ریر: بشارت موسوی    ٹی۔20 ورلڈ کپ 2022 کا اہم سیمی فائنل جو مورخہ 9 نومبر 2022 بروز بدھ  بوقت 1 بجے سڈنی کرکٹ گراونڈ  آسٹریلیا میں کھیلا گیا۔  نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا نیوزی لینڈ نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے کی بھر کوشش کی لیکن اسکے بیٹسمین پاکستانی باولرز کا سامنا نا کر سکے یکے بعد دیگرے آوٹ ہوتے چلے گئے،  کپتان کین ولیم سن  اور ساتھی بیٹسمن ڈیرل مچل نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کے لیے رنز بنائے ویلیمسن 42 گیندوں پر 46 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے جبکہ ڈیرل مچل نے 35 گیندوں پر 53 رنز ناٹ آؤٹ بنائے بعد میں آنے والے بیٹسمین ڈیون کانوے 20 گیندوں پر 21 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے۔  نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے اور پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا، نیوزی لینڈ کے خیال میں پاکستان کے لیے ایک اچھا ٹوٹل ہے جسکا دفاع کرنا ممکن ہے۔    پاکستان کی جانب سے شائین ...

MEN'S T20 World Cup 2022 FIXTURES

                   t20worldcup 2022 fixtures  The 16 teams are participating in this t20 world cup 2022 in Australia.  experts predict 4 teams are many favorites to win the world cup.  1. England : Very dangerous and balanced side, they have some international and famous players they have the ability to win the world cup. 2. New Zealand : This team is also well-prepared & has some good all-rounder batsmen. 3. India : This team always has very good batting. They have much talented players on the team. 4. Pakistan : Unbelievable team, any time they can change the match scenario, they have a good fast bowling attack and good batting. All semifinal and Final matches can be interesting.  People will watch very interesting cricket.    Teams & Venue Matches   Teams & Venue Matches UAE Vs . Netherlands 111/8 (20...

Popular posts from this blog

سید محسن رضا کاظمی الحمیدی

تین بہن بھائیوں کی درد ناک داستان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لیے فرمایا